مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(←‏مشہور آیات: اضافہ نمودن آیہ امن یجیب)
سطر 76: سطر 76:

[[بحار الانوار]] میں لکھا ہے کہ جب شیعہ ائمہؑ جب یہ دعا پڑھتے تھے تو اسے یوں پڑھتے تھے: «یا مَنْ یجیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ».<ref>مجلسی، بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۲، ص۱۰۳؛ ابن طاووس، مهج الدعوات، ۱۴۱۱ق، ص۳۴۲.</ref>

===آیہ سیروا فی الارض (69)===
{{اصل|آیہ سیروا فی الارض}}
<div style="text-align: center;"><noinclude>
{{عربی|«'''قُلْ سِيرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ فَانظُرُ‌وا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِ‌مِينَ '''﴿۶۹﴾»<br/>
|ترجمہ=کہئے کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ مجرموں کا کیا انجام ہوا؟|اندازه=100%}}
</noinclude>
{{خاتمہ}}
یہ آیت ان لوگوں کے لئے تنبیہ تھی جو حضرت محمدؐ کی نبوت کو جھٹلاتے تھے اور یہ لوگ سابقہ انبیاؑ کو جھٹلانے والی امتوں کی طرح ہلاک ہوجایں گے۔ ایسی تنبیہ جو اس آیت کی طرح دیگر آیت میں بھی بیان ہوئی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۵، ص۳۸۷؛ مغنیه، الکاشف، ۱۴۲۴ق، ج۶، ص۳۶.</ref>

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم