مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,783 بائٹ کا اضافہ ،  2 جون 2019ء
←‏مشہور آیات: اضافہ نمودن آیہ امن یجیب
(←‏مشہور آیات: اضافہ نمودن آیہ امن یجیب)
سطر 64: سطر 64:


[[طبرسی]] نے [[تفسیر مجمع البیان]] میں آیت کا آخری جملہ «وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ» کو اللہ تعالی کی طرف سے بلقیس کی تائید قرار دیا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۳۴۵.</ref>
[[طبرسی]] نے [[تفسیر مجمع البیان]] میں آیت کا آخری جملہ «وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ» کو اللہ تعالی کی طرف سے بلقیس کی تائید قرار دیا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۳۴۵.</ref>
===آیہ امن یجیب===
{{اصل مضمون|آیہ امن یجیب}}
<div style="text-align: center;"><noinclude>
{{عربی|«'''أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ‌ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْ‌ضِ أَإِلَـٰهٌ مَّعَ اللَّـهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُ‌ونَ'''﴿۶۲﴾»<br />
|ترجمہ=کون ہے جو مضطر و بے قرار کی دعا و پکار کو قبول کرتا ہے۔ جب وہ اسے پکارتا ہے؟ اور اس کی تکلیف و مصیبت کو دور کر دیتا ہے؟ اور تمہیں زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور الہ ہے؟ نہیں - بلکہ یہ لوگ بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہیں۔ |اندازه=100%}}
</noinclude>
{{خاتمہ}}
یہ آیت مشکلات، پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کے لئے پڑھی جاتی ہے۔<ref>ملکی تبریزی، المراقبات، ۱۳۸۸ش، ص۲۶۱.</ref>اس آیت میں «مضطر» پر تاکید ہوئی ہے؛ کیونکہ دعا کی استجابت کی شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ دعا صدق دل سے ہو اور جو انسان مضطر ہوتا ہے اس کی امید اللہ تعالی کے سوا ہر کسی سے ختم ہوتی ہے اور یوں ہر طرف سے ناامید ہوتا ہے اس حالت میں دعا حقیقی ہوتا ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارتا ہے اور اللہ بھی قبول کرتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۱۵، ص۳۸۱.</ref>
بعض روایات کے مطابق یہ آیت حضرت امام مہدیؑ پر تطبیق کرتا ہے۔ [[امام صادقؑ]] فرماتے ہیں: یہ آیت قائمؑ کے بارے میں نازل ہوئی ہے، خدا کی قسم مضطر وہ ہے، جب مقام ابراہیم پر دو رکعت نماز بجالاتا ہے اور اللہ کے حضور ہاتھ بلند کر کے دعا کرتا ہے تو اس کی دعا قبول کرتا ہے، پریشانیوں کو دور کرتا ہے اور اسے زمین پر اپنا خلیفہ قرار دیتا ہے۔<ref>قمی، تفسیر قمی، ۱۳۶۳ق، ج۲، ص۱۲۹.</ref>
[[بحار الانوار]] میں لکھا ہے کہ جب شیعہ ائمہؑ جب یہ دعا پڑھتے تھے تو اسے یوں پڑھتے تھے: «یا مَنْ یجیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ».<ref>مجلسی، بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۲، ص۱۰۳؛ ابن طاووس، مهج الدعوات، ۱۴۱۱ق، ص۳۴۲.</ref>


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم