مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏نام: درج مطالب اضافی
(تمیزکاری و اضافہ نمودن مدخل)
(←‏نام: درج مطالب اضافی)
سطر 9: سطر 9:
سورہ نمل کی تلاوت کی فضیلت میں منقول ہے کہ جو شخص اس سورت کی تلاوت کرے اللہ تعالی اسے ان لوگوں کی تعداد کے برابر حسنہ عطا کرے گا جنہوں نے  حضرت سلیمانؑ، [[حضرت ہودؑ]]، [[حضرت شعیبؑ]] حضرت صالحؑ اور [[حضرت ابراہیمؑ]] کی تصدیق یا تکذیب کی ہے، اور قیامت کے دن لا الہ الا اللہ کی صدا بلند کرتے ہوئے قبر سے باہر آئے گا۔

==نام==
==تعارف==
اس سورت کی وجۂ تسمیہ اس میں مندرج [[حضرت سلیمان]] اور چیونٹی کی داستان ہے اور چیونٹیوں کی داستان [[حضرت سلیمان(ع)]] کی داستان کے ضمن میں بیان ہوئی ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام '''[[سلیمان]]''' ہے کیونکہ اس میں [[حضرت سلیمان]](ع) کی داستان تفصیل سے بیان ہوئی ہے اور یہ داستان اس سورت کے اصلی موضوعات میں سے ہے۔ اس سورت کا تیسرا نام '''طس''' [=طا سین] ہے کیونکہ یہ سورت ان ہی [[حروف مقطعہ]] (یعنی [[حروف مقطعہ]] [طس=طا سین] سے شروع ہوئی ہے۔
'''نام'''
اس سورت کو «نمل» کا نام اس لئے دیا گیا ہے کہ اس سورت میں حضرت سلیماؑ اور چیونٹیوں کا قصہ نقل ہوا ہے۔<ref>خرم شاہی، «سورہ نمل»، ص۱۲۴۴.</ref>اس سورت کا دوسرا نام «سلیمان» ہے؛ کیونکہ اس میں حضرت سلیمان کا قصہ بھی نقل ہوا ہے۔<ref>صفوی، «سورہ نمل»، ص۸۲۹.</ref>اس سورت کا تیسرا نام سورہ «طاسین» ہے؛ کیونکہ اس سورت کی ابتدا [[حروف مقطعہ]] «طس» سے ہوئی ہے۔<ref>خرم شاہی، «سورہ نمل»، ص۱۲۴۴.</ref>
 
'''ترتیب اور محل نزول'''
 
سورہ نمل مکی سورتوں میں سے ہے اور پیغمبر اکرم پر نازل ہونے والی سورتوں کی ترتیب کے اعتبار سے 48ویں اور موجودہ مصحف کی ترتیب کے مطابق 27ویں سورت ہے اور قرآن مجید کے 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>

==کوائف==
==کوائف==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم