مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
اضافہ نمودن برخی مطالب
(←‏نام: درج مطالب اضافی)
م (اضافہ نمودن برخی مطالب)
سطر 17: سطر 17:
سورہ نمل مکی سورتوں میں سے ہے اور پیغمبر اکرم پر نازل ہونے والی سورتوں کی ترتیب کے اعتبار سے 48ویں اور موجودہ مصحف کی ترتیب کے مطابق 27ویں سورت ہے اور قرآن مجید کے 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>
سورہ نمل مکی سورتوں میں سے ہے اور پیغمبر اکرم پر نازل ہونے والی سورتوں کی ترتیب کے اعتبار سے 48ویں اور موجودہ مصحف کی ترتیب کے مطابق 27ویں سورت ہے اور قرآن مجید کے 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>


==کوائف==
'''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات'''
یہ سورت [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی انتیس سورتوں میں تیرہویں نمبر پر ہے؛ ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] ستائیسویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے اڑتالیسویں سورت ہے۔ قراءِ [[کوفہ]] کے بقول اس کی آیات کی تعداد 93، قراءِ [[بصرہ]] و [[شام]] کے بقول 94  اور قراءِ [[حجاز]] کے بقول 95 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور اور معمول ہے۔ اس سورت میں الفاظ کی تعداد 1166 اور حروف کی تعداد 4795 ہے۔ کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور اس کا حجم نصف سے پارے سے کم ہے۔ اس سورت کی پچیسویں آیت میں [[مستحب]] سجدہ ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1244۔</ref>
سورہ نمل میں 1166 الفاظ، 4795 حروف اور 93 آیات ہیں۔ کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور اس کا حجم نصف سے پارے سے کم ہے۔<ref>صفوی، «سوره نمل»، ص۸۲۹.</ref> اس سورت کی 26ویں آیت میں مستحب سجدہ ہے؛ یعنی اس کی تلاوت کرے یا سنے تو ایسی صورت میں سجدہ کرنا مستحب ہے۔<ref>خرم شاہی، «سورہ نمل»، ص۱۲۴۴.</ref> یہ سورت [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی انتیس سورتوں میں تیرہویں نمبر پر ہے جو حروف مُقَطَّعہ «طس» (جسے طا سین پڑھا جاتا ہے) سے شروع ہوتی ہے<ref>صفوی، «سوره نمل»، ص۸۲۹.</ref>جو طواسین سورتوں میں سے ایک ہے۔<ref>راميار، تاريخ قرآن، ۱۳۸۷ش، ص۵۹۷.</ref>
 
اس سورت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس میں آیت «[[بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ]]» دو مرتبہ آئی ہے۔ ایک بار معمول کے مطابق سورت کے آغاز پر اور ایک مرتبہ آیت 30 میں جہاں حضرت سلیمان کا [[ملکہ سبا]] کے نام خط کے ابتدا میں۔<ref>خرم شاہی، «سورہ نمل»، ص۱۲۴۴.</ref>
 


==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم