مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,385 بائٹ کا اضافہ ،  1 جون 2019ء
تمیزکاری و اضافہ نمودن مدخل
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(تمیزکاری و اضافہ نمودن مدخل)
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{سورہ||نام = نمل|ترتیب کتابت = 27|پارہ = 19 و 20|آیت = 93|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 48|اگلی = [[سورہ قصص|قصص]] |پچھلی = [[سورہ شعراء|شعراء]] |لفظ = 1166|حرف = 4795|تصویر=سوره نمل.jpg}}
{{سورہ||نام = نمل|ترتیب کتابت = 27|پارہ = 19 و 20|آیت = 93|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 48|اگلی = [[سورہ قصص|قصص]] |پچھلی = [[سورہ شعراء|شعراء]] |لفظ = 1166|حرف = 4795|تصویر=سوره نمل.jpg}}
[[ملف:آیه هذا من فضل ربی.jpg|تصغیر|سورہ نمل آیت:40 خط ثلث۔ ترجمہ: یہ میرے رب کا احسان اور فضل ہے۔]]


'''سوره نمل''' '''''[سُوْرَةُ النَّمْلِ]''''' میں [[حضرت سلیمان]](ع) کی داستان کے ضمن میں چیونٹیوں کی داستان بھی شامل ہے جس کی وجہ سے اس کو سورہ نمل کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت میں [[حضرت سلیمان]](ع) کی داستان تفصیل سے بیان کی گئی ہے۔ سورہ نمل [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی انتیس سورتوں میں تیرہویں نمبر پر اور اس کی آیت 25 میں [[مستحب]] سجدہ آیا ہے۔
'''سوره نمل''' یا '''سورہ سلیمان''' قرآن مجید کی 20ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔ [[حضرت سلیمانؑ]] اور چیونٹیوں کے قصے کی وجہ سے اسے نمل (چیونٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالی نے پانچ انبیاؐ؛ [[حضرت موسیؑ]]، [[حضرت داوودؑ]]، حضرت سلیمانؑ، [[حضرت صالحؑ]] اور [[حضرت لوطؑ]] کے حالات بیان کرتے ہوئے مؤمنوں کو بشارت اور مشرکوں کو عذاب کی خبر دی ہے۔ اس سورت میں خداشناسی، توحید کی نشانیاں اور معاد کے کچھ واقعات بیان کیا ہے۔
 
[[آیہ امن یجیب|آیت امَّن یجیب]] اس سورت کی مشہور آیات میں سے ایک ہے کہ جسے روایات میں امام زمانہؑ کے بارے میں قرار دیا ہے۔ یہ آیت مشکلات کے حل اور بیماروں کی شفایابی کے لیے پڑھی جاتی ہے۔ اس سورت کی 83ویں آیت رجعت کے اثبات کے لئے استفادہ کی جاتی ہے۔
 
سورہ نمل کی تلاوت کی فضیلت میں منقول ہے کہ جو شخص اس سورت کی تلاوت کرے اللہ تعالی اسے ان لوگوں کی تعداد کے برابر حسنہ عطا کرے گا جنہوں نے  حضرت سلیمانؑ، [[حضرت ہودؑ]]، [[حضرت شعیبؑ]] حضرت صالحؑ اور [[حضرت ابراہیمؑ]] کی تصدیق یا تکذیب کی ہے، اور قیامت کے دن لا الہ الا اللہ کی صدا بلند کرتے ہوئے قبر سے باہر آئے گا۔


==نام==
==نام==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم