confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = نور |ترتیب کتابت = 24|پارہ = 18 و 19|آیت = 64|مکی/ مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 103|اگلی = [[سورہ فرقان |فرقان]] |پچھلی = [[سورہ مؤمنون|مومنون]] |لفظ = 1381|حرف = 5755|تصویر=سوره نور.jpg}} | {{سورہ||نام = نور |ترتیب کتابت = 24|پارہ = 18 و 19|آیت = 64|مکی/ مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 103|اگلی = [[سورہ فرقان |فرقان]] |پچھلی = [[سورہ مؤمنون|مومنون]] |لفظ = 1381|حرف = 5755|تصویر=سوره نور.jpg}} | ||
'''سورہ نور''' '''''[سُوْرَةُ النُّوْرُ]''''' [[قرآن مجید]] کی 24ویں سورت جو [[مدنی سورتیں|مدنی سورتوں]] میں سے ہے اور قرآن مجید کے 18ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورے کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور | '''سورہ نور''' '''''[سُوْرَةُ النُّوْرُ]''''' [[قرآن مجید]] کی 24ویں سورت جو [[مدنی سورتیں|مدنی سورتوں]] میں سے ہے اور قرآن مجید کے 18ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورے کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور آیہ نور بھی اسی سورت میں ہے۔ سورہ نور میں بہت سارے [[شرعی احکام]] جیسے [[زنا]] کی [[حد]]، [[قذف]] (کسی کی طرف زنا کی نسبت دینا) کی حد، اور عورتوں پر [[حجاب]] [[واجب]] ہونے کو بیان کرتا ہے۔ | ||
اسی طرح [[واقعہ افک]]، [[نکاح]]، [[تہمت]]، الزام اور افترا کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے۔ اور [[اشاعہ فحشا]] (برائیوں کی ترویج) سے منع ہوئی ہے۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے اور باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔ | اسی طرح [[واقعہ افک]]، [[نکاح]]، [[تہمت]]، الزام اور افترا کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے۔ اور [[اشاعہ فحشا]] (برائیوں کی ترویج) سے منع ہوئی ہے۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے اور باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔ |