مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''سورہ نور''' '''''[سُوْرَةُ النُّوْرُ]''''' [[قرآن مجید]] کی 24ویں سورت جو [[مدنی سورتیں|مدنی سورتوں]] میں سے ہے اور قرآن مجید کے 18ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورے کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور قرآن کی عمدہ ترین اور معروف ترین آیات میں سے ایک آیت "[آیت نور]" اسی سورت میں ہے۔ سورہ نور میں بہت سارے [[شرعی احکام]] جیسے [[زنا]] کی [[حد]]، [[قذف]] (کسی کی طرف زنا کی نسبت دینا) کی حد، اور عورتوں پر [[حجاب]] [[واجب]] ہونے کو بیان کرتا ہے۔

اسی طرح [[واقعہ افک]] (آیت 11)۔<ref>یعنی زوجۃ الرسول(ص) عائشہ بنت ابی بکر پر بعض صحابہ کا ناروا الزام اور خدا کی طرف سے ان کی پاکدامنی کا اعلان۔</ref>۔<ref>[http://qamaandzanjir.blogfa.com/post-1431.aspx | داستان افک؛ مدعیان دفاع از ام المؤمنین چه می گویند؟ بخوانید و تعجب کنید]۔</ref>، [[نکاح]]، [[تہمت]]، الزام اور افترا کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے۔ اور [[اشاعہ فحشا]] (برائیوں کی ترویج) سے منع ہوئی ہے۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے اور باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔
اسی طرح [[واقعہ افک]]، [[نکاح]]، [[تہمت]]، الزام اور افترا کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے۔ اور [[اشاعہ فحشا]] (برائیوں کی ترویج) سے منع ہوئی ہے۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے اور باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔

==معرفی==
==معرفی==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم