مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 69: سطر 69:
<font color=green>{{عربی|وَمَا أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ إِلَّا رِجَالًا نُّوحِي إِلَيْهِمْ ۖ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴿7﴾ |ترجمہ=(اے رسول) اور ہم نے آپ سے پہلے بھی مردوں کو ہی رسول بنا کر بھیجا تھا جن کی طرف وحی کیا کرتے تھے۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہل ذکر سے پوچھ لو۔}}</font>

</noinclude></div>
</noinclude></div>
بعض فقہاء اس آیت سے استناد کرتے ہوئے جہاں پر اعلم اور غیر اعلم کے درمیان اختلاف کی صورت میں خاص کر تقلید کے مسائل میں غیر اعلم کی طرف رجوع کرنے کے قائل ہیں۔ ان کے مقابلے میں بعض کہتے ہیں کہ اس آیت سے صرف اور صرف اہل علم کی طرف رجوع کرنا ثابت ہوتا ہے جو عرف عام میں بھی ایک معقول بات ہے اور اس سے غیر اعلم کو اعلم پر مقدم کرنا ثابت نہیں ہوتا۔<ref>امام خمینی، آیات الاحکام، ۱۳۸۴ش، ص۶۵۱-۶۵۲۔</ref>
بعض فقہاء اس آیت سے استناد کرتے ہوئے اعلم اور غیر اعلم کے درمیان اختلاف کی صورت میں خاص کر تقلید کے مسائل میں غیر اعلم کی طرف رجوع کرنے کے قائل ہیں۔ ان کے مقابلے میں بعض کہتے ہیں کہ اس آیت سے صرف اور صرف اہل علم کی طرف رجوع کرنا ثابت ہوتا ہے جو عرف عام میں بھی ایک معقول بات ہے اور اس آیت سے غیر اعلم کو اعلم پر مقدم کرنا ثابت نہیں ہوتا۔<ref>امام خمینی، آیات الاحکام، ۱۳۸۴ش، ص۶۵۱-۶۵۲۔</ref>

==فضیلت==
==فضیلت==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم