"سورہ طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے فرمایا جو شخص سورہ طہ کی تلاوت کرے خدا [[قیامت]] کے دن تمام [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کا [[ثواب]] اس شخص کو عطا فرمائے گا۔ | اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے فرمایا جو شخص سورہ طہ کی تلاوت کرے خدا [[قیامت]] کے دن تمام [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کا [[ثواب]] اس شخص کو عطا فرمائے گا۔ | ||
== | ==تعارف== | ||
'''نامگذاری''' | |||
اس سورت کی ابتداء [[حروف مقطعہ]] "طا" اور "ہاء" سے ہوتی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ طہ" رکھا گیا ہے۔<ref>صفوی، «سورہ طہ»، ص۷۶۰.</ref> اس سورہ کا دوسرا نام "کلیم" بھی ہے جو [[حضرت موسی]] کے لقب سے لیا گیا ہے کیونکہ اس میں حضرت موسی کا خدا کے ساتھ ہمکلام ہونے کی داستان بھی بیان ہوئی ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ طہ»، ص۱۲۴۲.</ref> | |||
'''ترتیب اور محل نزول''' | |||
سورہ طہ [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 45ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے بیسوں سورہ ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> یہ سورہ [[قرآن]] کے سولھویں [[پارے]] میں موجود ہے۔ | |||
'''آبات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | |||
سورہ طہ 135 [[آیت|آیات]]، 1534 کلمات اور 4399 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مئون]] میں ہوتا ہے اور نستبا متوسط حجم سورتوں میں سے ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ طہ»، ص۱۲۴۲.</ref> یہ سورہ [[حروف مقطعہ|حروف مُقَطَّعہ]] سے شروع ہونے والی سورتوں میں سے گیارہواں سورہ ہے۔<ref>صفوی، «سورہ طہ»، ص۷۶۰.</ref> | |||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |