"سورہ طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مفاہیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
اس | [[علامہ طباطبائی]] کے مطابق اس سورہ کا اصل مقصد گذشتہ اقوام اور انبیاء جیسے [[حضرت موسی]] کی داستانوں کے ذریعے نیک اعمال کی انجام دہی اور برائی سے پرہیز کرنے کی دعوت دینا ہے؛ اس سورت کی بعض آیاتیں [[عقل]] کو حجت قرار دیتی ہیں جس کا لازمہ [[توحید]] پر اعتراف اور حق کی دعوت کو قبول کرنا ہے۔ اسی طرح اس سورت میں [[قیامت]] کے دن زیانکاروں اور ظالمین کے انجام سے بھی انسانوں کو آگاہ کی جاتی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۴، ص۱۱۸۔</ref> | ||
[[تفسیر نمونہ]] کے مطابق سورہ طہ میں بھی دوسری [[مکی]] سورتوں کی طرح مبدا اور [[معاد]] کے بارے میں زیادہ گفتگو کرتے ہوئے توحید کے فوائد اور [[شرک]] کے نقصات سے آگاہ کی گئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۳، ص۱۵۴۔</ref> | |||
* [[ | |||
* | سورہ طہ کے مفاہیم کو درج ذیل حصوں میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے: | ||
* تبلیغ کے حوالے سے [[محمدؐ|پیغمبر اسلامؐ]] کا وظیفہ لوگوں کو خدا کی وحدانیت کی طرف دعوت دینا ہے لذا اس سلسلے میں اپنے آپ کو زیادہ سختیوں میں نہ ڈالنے کا حکم؛ | |||
* زندگی کے تمام امور حتی [[دعا]] اور [[عبادت]] میں بھی [[اعتدال]] اور میانہ روی کا حکم؛ | |||
* قرآن کی بعض عظمتوں اور خدا کے بعض [[صفات جمال و جلال الہی|صفات جلال و جمال]] کا بیان؛ | |||
* [[حضرت موسی]] کی داستان اور آپ کا [[فرعون]]، جادوگروں اور [[سامری]] کے ساتھ مقابلہ؛ | |||
* [[معاد]] اور قیامت کی بعض خصوصیات؛ | |||
* [[حضرت آدم]] و [[حوا]] کی داستان، شیطان کا وسوہ اور ان دونوں کو [[بہشت آدم|بہشت]] سے نکالا جانا؛ | |||
* تمام [[ایمان|مؤمنین]] کو غفلت سے بیدار کرنے کی نصیحتیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۴، ص۱۱۸؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۳، ص۱۵۴۔</ref> | |||
{{سورہ طہ}} | {{سورہ طہ}} | ||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == | ||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | {| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" |