confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = یوسف |ترتیب کتابت = 12|پارہ = 12 و 13|آیت = 111|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 53|اگلی = [[سورہ رعد|رعد]] |پچھلی = [[سورہ ہود|ہود]] |لفظ = 1795|حرف = 7305|تصویر=سوره یوسف.jpg}} | {{سورہ||نام = یوسف |ترتیب کتابت = 12|پارہ = 12 و 13|آیت = 111|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 53|اگلی = [[سورہ رعد|رعد]] |پچھلی = [[سورہ ہود|ہود]] |لفظ = 1795|حرف = 7305|تصویر=سوره یوسف.jpg}} | ||
'''سورہ | '''سورہ یُوسُف''' یا '''سورہ اَحْسَنُ القِصَصْ''' قرآن مجید کی بارہویں اور مکی سورت ہے جو 12ویں اور 13ویں سپارے میں واقع ہے۔ حضرت یوسف کے واقعے کو احسن القصص کے عنوان سے بیان کرنے کی وجہ سے اس کا نام «یوسف» رکھا گیا ہے۔ حضرت یوسف کا قصہ ہی ایسا قصہ ہے جو اول سے آخر تک قرآن مجید کی ایک ہی سورت میں بیان ہوا ہے اور آخر کی چند آیات کے علاوہ باقی تمام آیتیں اسی قصے سے مختص ہیں۔ سورہ یوسف کا ہدف مخلص بندوں پر اللہ کی ولایت اور انہیں مشکل حالات میں عزت کے کمال تک پہنچانا ہے۔ | ||
==تعارف== | |||
'''نام''' | |||
حضرت یوسف کے حالات زندگی کو اس سورت کی آخری چند آیات کے علاوہ باقی تمام آیات میں ایک ہی جگہ تفصیل سے بیان کرنے کی وجہ سے اسے یوسف کا نام دیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۹، ص۲۹۲.</ref> حضرت یوسف کا نام قرآن مجید میں 27 مرتبہ اور ان میں سے 25 مرتبہ اسی سورت میں آیا ہے۔<ref>صفوی، «سوره یوسف»، ص۸۳۹. </ref> سورہ یوسف کو اَحسنُ القِصَص (بہترین داستان) بھی کہا گیا ہے؛ اور یہ لفظ تیسری آیت سے اخذ کیا ہے جس میں حضرت یوسف کے قصے کو بہترین قصہ قرار دیا ہے۔<ref>خرم شاہی، «سورہ یوسف»، ص۱۲۴۰.</ref> | |||
==سورہ یوسف== | ==سورہ یوسف== |