مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
اضافہ نمودن محل نزول
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (اضافہ نمودن محل نزول)
سطر 8: سطر 8:
حضرت یوسف کے حالات زندگی کو اس سورت کی آخری چند آیات کے علاوہ باقی تمام آیات میں ایک ہی جگہ تفصیل سے بیان کرنے کی وجہ سے اسے یوسف کا نام دیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۹، ص۲۹۲.</ref> حضرت یوسف کا نام قرآن مجید میں 27 مرتبہ اور ان میں سے 25 مرتبہ اسی سورت میں آیا ہے۔<ref>صفوی،‌ «سوره یوسف»، ص۸۳۹. </ref> سورہ یوسف کو اَحسنُ القِصَص (بہترین داستان) بھی کہا گیا ہے؛ اور یہ لفظ تیسری آیت سے اخذ کیا ہے جس میں حضرت یوسف کے قصے کو بہترین قصہ قرار دیا ہے۔<ref>خرم شاہی، «سورہ یوسف»، ص۱۲۴۰.</ref>

'''ترتیب و محل نزول'''
سورہ یوسف مکی سورتوں میں سے ہے جو ترتیب نزول کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی 53ویں اور موجودہ مصحف کے مطابق بارہویں سورت ہے۔ یہ سورت 12ویں اور 13ویں سپارے میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>
==سورہ یوسف==
==سورہ یوسف==
سورہ یوسف میں [[حضرت یوسف علیہ السلام|یوسف]] بن [[حضرت یعقوب علیہ السلام|یعقوب]] علیہما السلام اور ان کے بھائیوں کی داستان تفصیل سے بیان ہوئی ہے۔ [[قرآن]] کی دوسری داستانوں کے برعکس ـ جو کئی سورتوں میں بیان ہوئی ہیں ـ یہ سورت ایک مربوط سورت ہے اور اس کی اکثر آیات کا تعلق اسی داستان سے ہے۔ اس سورت میں [[حضرت یوسف]](ع) کا نام 25 بار آیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کو سورہ یوسف کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام '''احسن القصص''' ''''' أحسَنُ القَصََص''''' (یعنی داستانوں میں بہترین اور عمدہ ترین) ہے اور اس نام کا تعلق بھی [[حضرت یوسف]](ص) کی داستان سے ہے۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے، [[مصحف شریف|مصحف]] کے لحاظ سے بارہویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے [[قرآن]] تریپن ویں سورت ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط سورتوں اور [[سور مئین|مئون]] میں سے ہے اور [[حروف مقطعہ]] [=الر = الف لام را] سے شروع ہونے والی سورتوں میں چھٹے نمبر پر ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد 111، الفاظ کی تعداد 1795 اور حروف کی تعداد 7305 ہے۔ گوکہ اس کی آیات کی تعداد کے حوالے سے قراء اور مفسرین کے درمیان اختلاف ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم