"علم کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←علم کلام کی مہم و متکلمین کی مشہور کتب
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 104: | سطر 104: | ||
[[وہابیت]] کی بنیاد [[محمد بن عبد الوہاب]] <small>(متوفی: 1206 ھ)</small> کے ہاتھوں رکھی گئی۔ وہابی دیگر [[مسلمانوں]] کو [[عبادت]] میں [[شرک]] اور دین میں [[بدعت]] پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔<ref>ربانی گلپایگانی، فرق و مذاہب کلامی، 1377شمسی، ص175و176.</ref> وہابی تعلیمات کے مطابق، اولیائے الہی سے [[توسل]] کرنا، ان سے [[شفاعت]] طلب کرنا، قبر پیغمبر(ص) و [[اہل بیتؑ]] کی [[زیارت]] کے قصد سے سفر کرنا، اولیائے الہی کے آثار کا [[تبرک]] کرنا اور ان سے شفا طلب کرنا، اولیائے الہی کی قبروں کی زیارت یا انہیں تعمیر کرنا، ان کی قبروں کے پاس [[مسجد]] تعمیر کرنا اور اہل قبور کے لئے نذر کرنا ۔۔۔ سارے کے سارے [[شرک]] ہیں۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاہب اسلامی، 1389شمسی، ص146تا147.</ref> | [[وہابیت]] کی بنیاد [[محمد بن عبد الوہاب]] <small>(متوفی: 1206 ھ)</small> کے ہاتھوں رکھی گئی۔ وہابی دیگر [[مسلمانوں]] کو [[عبادت]] میں [[شرک]] اور دین میں [[بدعت]] پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔<ref>ربانی گلپایگانی، فرق و مذاہب کلامی، 1377شمسی، ص175و176.</ref> وہابی تعلیمات کے مطابق، اولیائے الہی سے [[توسل]] کرنا، ان سے [[شفاعت]] طلب کرنا، قبر پیغمبر(ص) و [[اہل بیتؑ]] کی [[زیارت]] کے قصد سے سفر کرنا، اولیائے الہی کے آثار کا [[تبرک]] کرنا اور ان سے شفا طلب کرنا، اولیائے الہی کی قبروں کی زیارت یا انہیں تعمیر کرنا، ان کی قبروں کے پاس [[مسجد]] تعمیر کرنا اور اہل قبور کے لئے نذر کرنا ۔۔۔ سارے کے سارے [[شرک]] ہیں۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاہب اسلامی، 1389شمسی، ص146تا147.</ref> | ||
==علم کلام کی | ==علم کلام کی اہم کتابیں اور مشہور متکلمین== | ||
کتاب [[اوائل المقالات]]، [[تصحیح الاعتقاد]]، [[تجرید الاعتقاد]] اور [[کشف المراد]]، اہم ترین شیعہ امامیہ کلامی کتابیں ہیں۔<ref> کاشفی، کلام شیعہ، 1387شمسی، ص52.</ref> [[شیخ مفید]] (336 یا 338-413 ھ)، [[خواجہ نصیر الدین طوسی]] (597-672 ھ) اور [[علامہ حلی]] (648-726 ھ) برجستہ [[امامیہ]] [[متکلمین]] ہیں۔<ref> کاشفی، کلام شیعہ، 1387شمسی، ص52</ref> | |||
بعض [[اہل سنت]] متکلمین، ان کی اہم کتابیں اور ان کے کلامی مذہب کو ذیل میں بیان کرتے ہیں: | |||
*[[معتزلہ]]: قاضی عبد الجبار، کتاب: شرح الاصول الخمسہ۔<ref> ضمیری، کتاب شناسی تفصیلی مذاہب اسلامی، 1382شمسی، ص284-285</ref> | |||
*[[اشاعرہ]]: ابو الحسن اشعری، کتاب: مقالات الاسلامیّین۔<ref> ضمیری، کتاب شناسی تفصیلی مذاہب اسلامی، 1382شمسی، ص284۔</ref> قاضی ابوبکر باقِلانی، کتاب: تمہید الاَوائِل، ابو حامد غزالی، کتاب: الاقتصاد فی الاعتقاد، فخر الدین رازی، کتاب: المُحَصَّل الاَربعین فی اصول الدین، سعد الدین تفتازانی، کتاب: شرح المقاصد۔ | |||
* [[معتزلہ]]: قاضی عبد الجبار، کتاب: شرح الاصول الخمسہ۔<ref> ضمیری، کتاب شناسی تفصیلی مذاہب اسلامی، | *ماتُریدیہ: ابو منصور ماتُریدی، کتاب: التوحید۔ | ||
* [[اشاعرہ]]: ابو الحسن اشعری، کتاب: مقالات الاسلامیّین۔<ref> ضمیری، کتاب شناسی تفصیلی مذاہب اسلامی، | *[[سلفیہ]]: [[ابن تیمیہ]]، کتاب: مِنہاج السّنۃ النبویہ۔<ref>[http://hawzeh.thaqalain.ir/%D9%81%D9%87%D8%B1%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D9%87%D9%85%E2%80%8C%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%B9-%D8%AF%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D9%84-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85/#%D8%AF%D9%88%D8%B1%D9%87+%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85+%D9%85%D8%B9%D8%AA%D8%B2%D9%84%DB%8C حسینیان، «فهرستی از مهمترین منابع دستاول کلامی».]</ref> | ||
* ماتُریدیہ: ابو منصور ماتُریدی، کتاب: التوحید۔ | |||
* [[سلفیہ]]: [[ابن تیمیہ]]، کتاب: مِنہاج | |||
==کلام جدید== | ==کلام جدید== |