مندرجات کا رخ کریں

"سید عباس موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
وہ [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے بہت متأثر تھے اور سنہ 1979ء کو [[ایران]] سفر کے دوران انہوں نے امام خمینی کے ساتھ ملاقات کی۔ سید عباس موسوی سنہ 1991ء کو حزب‌ اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور [[16 فروری]] سنہ 1992ء کو [[صہیونی حکام]] کے ہوائی حملے میں [[شہید]] ہو گئے۔
وہ [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے بہت متأثر تھے اور سنہ 1979ء کو [[ایران]] سفر کے دوران انہوں نے امام خمینی کے ساتھ ملاقات کی۔ سید عباس موسوی سنہ 1991ء کو حزب‌ اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور [[16 فروری]] سنہ 1992ء کو [[صہیونی حکام]] کے ہوائی حملے میں [[شہید]] ہو گئے۔


==لبنان اور نجف میں حصول تعلیم==
==سوانح حیات==
سید عباس موسوی سنہ 1952ء کو شہرنبی‌ شیث [[بعلبک]] [[لبنان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/11/25/654233/ «زندگی شہید سید عباس موسوی دبیرکل سابق حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> سنہ 1966ء کو شہر [[صور]] میں وہ [[امام موسی صدر]] سے آشنا ہوئے اور ان کی تجویز پر انہوں نے [[حوزہ علمیہ]] [[صور]] (معہد الدراسات الاسلامیۃ) میں داخلہ لیا اور وہاں سے اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا۔<ref>گلی زوارہ، «قلہ مقاومت»، سایت فرہیختگان تمدن شیعی۔</ref>
سید عباس موسوی سنہ 1952ء کو شہرنبی‌ شیث [[بعلبک]] [[لبنان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/11/25/654233/ «زندگی شہید سید عباس موسوی دبیرکل سابق حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> سنہ 1966ء کو شہر [[صور]] میں [[امام موسی صدر]] سے آشنا ہوئے اور ان کی تجویز پر [[حوزہ علمیہ]] [[صور]] (معہد الدراسات الاسلامیۃ) میں داخلہ لیا اور وہاں سے اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا۔<ref>گلی زوارہ، «قلہ مقاومت»، سایت فرہیختگان تمدن شیعی۔</ref>


سید عباس موسوی سنہ 1967ء کو اعلی دینی تعلیم کے لئے [[نجف اشرف]] چلے گئے اور وہاں پر [[سید ابو القاسم خویی]] اور [[سید محمد باقر صدر]] کے دورس میں شرکت کرنے لگے۔<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/11/25/654233/ «زندگی شہید سید عباس موسوی دبیرکل سابق حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> سید محمد باقر صدر کے ساتھ ان کے وسیع تعلقات تھے اور انہوں نے [[سید حسن نصراللہ]] کی آیت اللہ باقر صدر کے ساتھ مقلاقات کے لئے زمینہ ہموار کیا۔<ref>[https://www.imna.ir/news/653116/ «روایت سید حسن نصر اللہ از شہید محمد باقر صدر]»، سایت ایمنا۔</ref>
سید عباس موسوی سنہ 1967ء کو اعلی دینی تعلیم کے لئے [[نجف اشرف]] چلے گئے اور وہاں پر [[سید ابو القاسم خویی|آیت اللہ خوئی]] اور [[سید محمد باقر صدر|آیت اللہ باقر الصدر]] کے دورس میں شرکت کرنے لگے۔<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/11/25/654233/ «زندگی شہید سید عباس موسوی دبیرکل سابق حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> سید محمد باقر صدر کے ساتھ ان کے وسیع تعلقات تھے اسی بناپر انہوں نے [[سید حسن نصراللہ]] کی آیت اللہ باقر صدر کے ساتھ مقلاقات کے لئے زمینہ ہموار کیا۔<ref>[https://www.imna.ir/news/653116/ «روایت سید حسن نصر اللہ از شہید محمد باقر صدر]»، سایت ایمنا۔</ref>


==لبنان میں فعالیت==
==لبنان میں فعالیت==
سطر 39: سطر 39:
| عنوان =[[حزب‌ اللہ لبنان]] کے جنرل سیکریٹری [[سید حسن نصر اللہ]] کی زبانی اپنے استاد سید عباس موسوی کی توصیف:
| عنوان =[[حزب‌ اللہ لبنان]] کے جنرل سیکریٹری [[سید حسن نصر اللہ]] کی زبانی اپنے استاد سید عباس موسوی کی توصیف:
| نویسندہ =  
| نویسندہ =  
| نقل قول = ایک جو طلباء کے درسی اور اخلاقی امور کے بارے میں فکر مند ہو اور  با [[اخلاص]] استاد، [[تقوا]]، اخلاق اور دیانت کا عملی نمونہ، متعہد عالم دین، انتھک، مرد [[دعا]] و گریہ و [[احیا|شب‌ زندہ‌داری]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا]] اور ان کی آل پاک کا عاشق، [[سید محمد باقر صدر]] کے ساتھ وسیع تعلقات کا حامل، [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کو واجب الاطاعہ سمجھنے والا، [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|رہبر معظم سید علی خامنہ‌ای]] کا مطیع محض، لوگوں کی خدمت کے لئے پیش پیش، غیرخدا سے نہ ڈرنے والا اور [[شہادت]] تک اسلامی مزاحمت کی راہ میں فداکاری اور قربانی دینے والا۔<ref>[https://navideshahed.com/fa/news/397813/ «خاطرات ناب دبیر کل حزب اللہ از شہید سید عباس موسوی»]، سایت نوید شاہد۔</ref>
| نقل قول = طلباء کے درسی اور اخلاقی امور کا فکر مند [[مخلص]] استاد، [[تقوا]]، اخلاق اور دیانت کا عملی نمونہ، متعہد اور انتھک عالم دین، مرد [[دعا]] و گریہ و [[احیا|شب‌ زندہ‌ داری]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا]] اور ان کی آل پاک کا عاشق، [[سید محمد باقر صدر]] کے ساتھ وسیع تعلقات کا حامل، [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کو واجب الاطاعہ سمجھنے والا، [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|رہبر معظم سید علی خامنہ‌ای]] کا مطیع، لوگوں کی خدمت کے لئے پیش پیش، غیرخدا سے نہ ڈرنے والا اور [[شہادت]] تک اسلامی مزاحمت کی راہ میں فداکاری اور قربانی دینے والا۔<ref>[https://navideshahed.com/fa/news/397813/ «خاطرات ناب دبیر کل حزب اللہ از شہید سید عباس موسوی»]، سایت نوید شاہد۔</ref>
| منبع =  
| منبع =  
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری)
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری)
confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم