مندرجات کا رخ کریں

"سید عباس موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
'''سید عباس موسوی''' (1952-1992ء) [[حزب‌ اللہ لبنان]] کے دوسرے جنرل سیکریٹری تھے۔ انہوں نے اپنی فعالیت کے ابتدائی ایام میں [[فلسطین|فلسطینی]] مجاہدین کے ساتھ [[اسرائیل]] کے خلاف جد و جہد کی اور جب اعلی تعلیم کے حصول کے لئے [[عراق]] نجف اشرف چلے گئے تو عراق میں [[حزب بعث عراق|حزب بعث]] کے خلاف جد و جہد میں مشغول ہو گئے۔ لبنان واپسی کے بعد انہوں نے حزب‌ اللہ لبنان کے پلیٹ فارم سے اسرائیل کے خلاف جدیت کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا۔

وہ [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے بہت متأثر تھے اور سنہ 1979ء کو [[ایران]] سفر کے دوران امام خمینی کے ساتھ ملاقات کی۔ سید عباس موسوی سنہ 1991ء کو حزب‌ اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور [[16 فروری]] سنہ 1992ء کو [[صہیونی حکام]] کی بربریت کا شکار ہو کر [[شہید]] ہو گئے۔
وہ [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے بہت متأثر تھے اور سنہ 1979ء کو [[ایران]] سفر کے دوران انہوں نے امام خمینی کے ساتھ ملاقات کی۔ سید عباس موسوی سنہ 1991ء کو حزب‌ اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور [[16 فروری]] سنہ 1992ء کو [[صہیونی حکام]] کے ہوائی حملے میں [[شہید]] ہو گئے۔

==لبنان اور نجف میں حصول تعلیم==
==لبنان اور نجف میں حصول تعلیم==
confirmed، templateeditor
8,080

ترامیم