"سید عباس موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
'''سید عباس موسوی''' (1952-1992ء) [[حزب اللہ لبنان]] کے دوسرے جنرل سیکریٹری تھے۔ انہوں نے اپنی فعالیت کے ابتدائی ایام میں [[فلسطین|فلسطینی]] مجاہدین کے ساتھ [[اسرائیل]] کے خلاف جد و جہد کی اور جب اعلی تعلیم کے حصول کے لئے [[عراق]] نجف اشرف چلے گئے تو عراق میں [[حزب بعث عراق|حزب بعث]] کے خلاف جد و جہد میں مشغول ہو گئے۔ لبنان واپسی کے بعد انہوں نے حزب اللہ لبنان کے پلیٹ فارم سے اسرائیل کے خلاف جدیت کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا۔ | '''سید عباس موسوی''' (1952-1992ء) [[حزب اللہ لبنان]] کے دوسرے جنرل سیکریٹری تھے۔ انہوں نے اپنی فعالیت کے ابتدائی ایام میں [[فلسطین|فلسطینی]] مجاہدین کے ساتھ [[اسرائیل]] کے خلاف جد و جہد کی اور جب اعلی تعلیم کے حصول کے لئے [[عراق]] نجف اشرف چلے گئے تو عراق میں [[حزب بعث عراق|حزب بعث]] کے خلاف جد و جہد میں مشغول ہو گئے۔ لبنان واپسی کے بعد انہوں نے حزب اللہ لبنان کے پلیٹ فارم سے اسرائیل کے خلاف جدیت کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا۔ | ||
وہ [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید روحاللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے بہت متأثر تھے اور سنہ 1979ء کو [[ایران]] سفر کے دوران امام خمینی کے ساتھ ملاقات کی۔ سید عباس موسوی سنہ 1991ء کو حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور [[16 فروری]] سنہ 1992ء کو [[صہیونی حکام]] | وہ [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید روحاللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے بہت متأثر تھے اور سنہ 1979ء کو [[ایران]] سفر کے دوران انہوں نے امام خمینی کے ساتھ ملاقات کی۔ سید عباس موسوی سنہ 1991ء کو حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور [[16 فروری]] سنہ 1992ء کو [[صہیونی حکام]] کے ہوائی حملے میں [[شہید]] ہو گئے۔ | ||
==لبنان اور نجف میں حصول تعلیم== | ==لبنان اور نجف میں حصول تعلیم== |