"اسرائیلی قتل عام کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مسلماونوں کے خلاف اسرائیل کی جنگیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 181: | سطر 181: | ||
دستاویزات اور رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی خفیہ انٹیلیجنس (موساد) ایرانی جوہری سائنسدانوں جیسے مسعود علی محمدی، محمد شہریاری، مصطفی احمدی روشن، داریوش رضائی نژاد اور محسن فخر زادہ کے قتل میں ملوث تھی۔<ref>برای نمونہ نگاہ کنید بہ: «[https://irdc.ir/fa/news/4842/نقش-امریکا-در-عملیات-تروریستی-در-ایران-بعد نقش آمریکا در عملیات تروریستی در ایران بعد از پیروزی انقلاب اسلامی]»، مرکز اسناد انقلاب اسلامی.</ref> انگریزی اخبار آئرش انڈیپنڈنٹ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) ایران کے جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوث تھی۔<ref>«[https://www.independent.ie/life/the-worlds-deadliest-assassins/26605405.html The world's deadliest assassins]", Irish independent.</ref> NBC نیوز ایجنسی (NBC) کے مطابق، امریکی حکام نے بھی جوہری سائنسدانوں کے قتل اور دہشت گردوں کی تربیت اور مالی معاونت میں موساد کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔<ref>«[https://www.nbcnews.com/news/world/israel-teams-terror-group-kill-irans-nuclear-scientists-u-s-flna241673 Israel teams with terror group to kill Iran's nuclear scientists, U.S. officials tell NBC News]", NBC news.</ref> | دستاویزات اور رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی خفیہ انٹیلیجنس (موساد) ایرانی جوہری سائنسدانوں جیسے مسعود علی محمدی، محمد شہریاری، مصطفی احمدی روشن، داریوش رضائی نژاد اور محسن فخر زادہ کے قتل میں ملوث تھی۔<ref>برای نمونہ نگاہ کنید بہ: «[https://irdc.ir/fa/news/4842/نقش-امریکا-در-عملیات-تروریستی-در-ایران-بعد نقش آمریکا در عملیات تروریستی در ایران بعد از پیروزی انقلاب اسلامی]»، مرکز اسناد انقلاب اسلامی.</ref> انگریزی اخبار آئرش انڈیپنڈنٹ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) ایران کے جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوث تھی۔<ref>«[https://www.independent.ie/life/the-worlds-deadliest-assassins/26605405.html The world's deadliest assassins]", Irish independent.</ref> NBC نیوز ایجنسی (NBC) کے مطابق، امریکی حکام نے بھی جوہری سائنسدانوں کے قتل اور دہشت گردوں کی تربیت اور مالی معاونت میں موساد کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔<ref>«[https://www.nbcnews.com/news/world/israel-teams-terror-group-kill-irans-nuclear-scientists-u-s-flna241673 Israel teams with terror group to kill Iran's nuclear scientists, U.S. officials tell NBC News]", NBC news.</ref> | ||
== | ==مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کی جنگیں== | ||
{{اصلی|مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جنگوں کی فہرست}} | {{اصلی|مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جنگوں کی فہرست}} | ||
اسرائیل نے فلسطین پر قبضے کے دوران مسلمانوں اور فلسطین کے پڑوسی ممالک جیسے مصر، [[شام]]، لبنان اور اردن کے ساتھ بہت سی جنگیں کی ہیں جس کے نتیجے میں بہت سے لوگ ہلاک اور بے گھر ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سنہ 1948ء کی جنگ (نکبت جنگ) کے دوران 15 ہزار افراد،<ref>«[https://www.aa.com.tr/fa/%D8%AE%D8%A7%D9%88%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86%D9%87/%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D9%87%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B1%D8%AF%D9%85-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D9%87-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%AA-%D8%B1%D9%88%D8%B2-% تظاہرات مردم فلسطین بہ مناسبت روز نکبت]»، خبرگزاری آناتولی.</ref> 1967 کی چھ روزہ جنگ میں 17 ہزار سے زائد افراد<ref>کفاش و دیگران، دایرةالمعارف مصور تاریخ فلسطین، 1392شمسی، ص222.</ref> اور سنہ 1973ء میں اسرائیل اور عربوں کے درمیان چوتھی جنگ میں 8 ہزار افراد <ref>تارخ، «[https://jangaavaran.ir/yom-kippur-war-1973/ جنگ سال | اسرائیل نے فلسطین پر قبضے کے دوران مسلمانوں اور فلسطین کے پڑوسی ممالک جیسے مصر، [[شام]]، لبنان اور اردن کے ساتھ بہت سی جنگیں کی ہیں جس کے نتیجے میں بہت سے لوگ ہلاک اور بے گھر ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سنہ 1948ء کی جنگ (نکبت جنگ) کے دوران 15 ہزار افراد،<ref>«[https://www.aa.com.tr/fa/%D8%AE%D8%A7%D9%88%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86%D9%87/%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D9%87%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B1%D8%AF%D9%85-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D9%87-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%AA-%D8%B1%D9%88%D8%B2-% تظاہرات مردم فلسطین بہ مناسبت روز نکبت]»، خبرگزاری آناتولی.</ref> 1967 کی چھ روزہ جنگ میں 17 ہزار سے زائد افراد<ref>کفاش و دیگران، دایرةالمعارف مصور تاریخ فلسطین، 1392شمسی، ص222.</ref> اور سنہ 1973ء میں اسرائیل اور عربوں کے درمیان چوتھی جنگ میں 8 ہزار افراد <ref>تارخ، «[https://jangaavaran.ir/yom-kippur-war-1973/ جنگ سال 1973ء یوم کیپور]»، سایت جنگاوران.</ref> مارے گئے۔ اس کے علاوہ، سنہ 1982ء میں لبنان کے خلاف صحت جلیل نامی آپریشن میں 19,000<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1396/01/16/1370799/ از عملیات سلامت الجلیل و شکلگیری حزباللہ تا خوشہہای خشم]»، خبرگزاری تسنیم.</ref> سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے اور لوہے کی تلواروں نامی آپریشن میں 18 ہزار لوگ مارے گئے تھے،<ref>«[https://www.aljazeera.net/news/2023/12/11/إسرائيل-دمرت-أكثر-من-305-آلاف-منزل-في-غزة إسرائيل دمرت أكثر من 305 آلاف منزل في غزة]»، خبرگزاری الجزیرہ.</ref> جسے اسرائیل نے اکتوبر 2023ء میں [[طوفان الاقصیٰ|الاقصیٰ طوفان]] کے بعد شروع کیا تھا۔ . | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |