مندرجات کا رخ کریں

"لبنان پر اسرائیل کا حملہ(2024ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 6: سطر 6:


==حملے کا مقصد==
==حملے کا مقصد==
اسرائیل کا لبنان پر حملہ مغربی ایشیاء میں ہونے والے فوجی کشیدگی کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جو [[طوفان الاقصی|طوفان‌ الاقصی آپریشن]] اور [[غزہ پر اسرائیلی حملے]] کے بعد شروع ہوا۔ غزہ کی پٹی پر 10 ماہ سے جاری ظالمانہ حملے اور اسرائیلی کی طرف سے وہاں کے مظلوم اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے بعد رفتہ رفتہ اسرائیلی فوجیوں نے اپنے حملوں کا رخ مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے یعنی لبنان کے باڈری علاقوں کی طرف معطوف کیا۔ لبنان پر [[اسرائیل]] کے حالیہ حملوں کا اصل مقصد حزب‌ اللہ لبنان کو کچلنا اور ان کی طرف سے اسرائلی فوجی اڈوں پر ہونے والے حملوں کا روک تھام هے۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref> اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں کے صہیونی آباد کار اپنے علاقوں کی طرف واپس نہیں آنے میں کامیاب نہیں ہوتے۔<ref>«ادعای تازہ نتانیاہو دربارہ حملات اسرائیل بہ لبنان»، دنیای اقتصاد۔</ref>
اسرائیل کا لبنان پر حملہ مغربی ایشیاء میں ہونے والی فوجی کشیدگی کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جو [[طوفان الاقصی|طوفان‌ الاقصی آپریشن]] اور [[غزہ پر اسرائیلی حملے]] کے بعد شروع ہوئی۔ غزہ کی پٹی پر 10 ماہ سے جاری ظالمانہ حملے اور اسرائیلی کی طرف سے وہاں کے مظلوم اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے بعد رفتہ رفتہ اسرائیلی فوجیوں نے اپنے حملوں کا رخ مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے یعنی لبنان کے باڈری علاقوں کی طرف معطوف کیا۔ لبنان پر [[اسرائیل]] کے حالیہ حملوں کا اصل مقصد حزب‌ اللہ لبنان کو کچلنا اور ان کی طرف سے اسرائلی فوجی اڈوں پر ہونے والے حملوں کا روک تھام ہے۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref> اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں کے صہیونی آباد کار اپنے علاقوں کی طرف واپس آنے میں کامیاب نہیں ہوتے۔<ref>«ادعای تازہ نتانیاہو دربارہ حملات اسرائیل بہ لبنان»، دنیای اقتصاد۔</ref>


==لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی تاریخ==
==لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی تاریخ==
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم