confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
علوم حدیث کے [[شیعہ]] محقق [[محمدی رے شہری]] (متوفی: سنہ2022ء) کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین (ع)]] سے منقول [[روایات]] میں [[مسلمانوں]] کو تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ [[دعائیں]] کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز، روایات میں امام مہدی(عج) کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنا منتظرین امام مہدی(عج) کی ذمہ داریوں میں سے قراردیا گیا ہے۔<ref>محمدی رے شهری، دانشنامه امام مهدی، 1394شمسی، ص27-28۔</ref> اس سلسلے میں دعائیں بھی منقول ہیں۔<ref>محمدی ریشهری، دانشنامه امام مهدی، 1394شمسی، ص28۔</ref> | علوم حدیث کے [[شیعہ]] محقق [[محمدی رے شہری]] (متوفی: سنہ2022ء) کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین (ع)]] سے منقول [[روایات]] میں [[مسلمانوں]] کو تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ [[دعائیں]] کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز، روایات میں امام مہدی(عج) کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنا منتظرین امام مہدی(عج) کی ذمہ داریوں میں سے قراردیا گیا ہے۔<ref>محمدی رے شهری، دانشنامه امام مهدی، 1394شمسی، ص27-28۔</ref> اس سلسلے میں دعائیں بھی منقول ہیں۔<ref>محمدی ریشهری، دانشنامه امام مهدی، 1394شمسی، ص28۔</ref> | ||
[[مہدویت]] کے موضوع پر تحقیق کرنے والے شیعہ عالم دین [[سید محمد تقی اصفہانی]] (متوفی:1930ء) نے اپنی کتاب [[مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم (کتاب)|مِکیالُ المَکارِم فی فوائدِ دعاءِ لِلْقائم]] میں ایک مستقل باب میں روایات [[معصومینؑ]] کی روشنی میں تعجیل فرج کے سلسلے میں 18 قسم کی دعائیں نقل کی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص81-84۔</ref> کہتے ہیں کہ تعجیل فرج کی دعا امام مہدی(عج) کے ظہور میں بنیادی کردار ادا کرنے کے علاوہ [[امام زمانہ (ع)]] کے ساتھ مسلسل باطنی اور قلبی تعلق پیدا | [[مہدویت]] کے موضوع پر تحقیق کرنے والے شیعہ عالم دین [[سید محمد تقی اصفہانی]] (متوفی:1930ء) نے اپنی کتاب [[مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم (کتاب)|مِکیالُ المَکارِم فی فوائدِ دعاءِ لِلْقائم]] میں ایک مستقل باب میں روایات [[معصومینؑ]] کی روشنی میں تعجیل فرج کے سلسلے میں 18 قسم کی دعائیں نقل کی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص81-84۔</ref> کہتے ہیں کہ تعجیل فرج کی دعا امام مہدی(عج) کے ظہور میں بنیادی کردار ادا کرنے کے علاوہ [[امام زمانہ (ع)]] کے ساتھ مسلسل باطنی اور قلبی تعلق پیدا ہونے کا سبب بنتی ہے اور [[امام مہدی کی طولانی عمر|امام آخر الزمان کی طولانی غیبت]] کی وجہ سے جو ناامیدی پیدا ہوتی اس کے روک تھام میں اس دعا کا اثر ہے۔<ref>شفیعی سروستانی، معرفت امام زمان(علیهالسلام) و تکلیف منتظران، 1387شمسی، ص228۔</ref> | ||
ان روایات کے مقابلے میں دوسری طرف بعض [[احادیث]] کے مطابق جس کام میں اللہ تعالیٰ نے دیری اور تاخیر مقرر کی ہے مناسب نہیں اس میں انسان تعجیل کا مطالبہ کرے۔ بہرحال کسی بھی کام میں جلد بازی کو غلط سمجھا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: امام سجاد(ع)، صحیفه سجادیه، 1376شمسی، ص156؛ نهج البلاغه، 1414ھ، ص282۔</ref> اس کے علاوہ، بعض احادیث خاص طور پر امام کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنے سے منع کرتی نظر آتی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص221-228۔</ref> مثال کے طور پر [[امام جعفر صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث ہے جس میں جب | ان روایات کے مقابلے میں دوسری طرف بعض [[احادیث]] کے مطابق جس کام میں اللہ تعالیٰ نے دیری اور تاخیر مقرر کی ہے مناسب نہیں اس میں انسان تعجیل کا مطالبہ کرے۔ بہرحال کسی بھی کام میں جلد بازی کو غلط سمجھا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: امام سجاد(ع)، صحیفه سجادیه، 1376شمسی، ص156؛ نهج البلاغه، 1414ھ، ص282۔</ref> اس کے علاوہ، بعض احادیث خاص طور پر امام کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنے سے منع کرتی نظر آتی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص221-228۔</ref> مثال کے طور پر [[امام جعفر صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث ہے جس میں جب امام مہدی(عج) کے ظہور کے وقت کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے وقت کا تعین کرنے والوں کو جھوٹا، تعجیل چاہنے والوں کو اہل ہلاکت اور مشیت الہی کے سامنے تسلیم ہونے والوں کو اہل نجات قرار دیا۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص368۔</ref> | ||
کتاب مکیال المکارم کے مصنف نے قابل مذمت تعجیل کی چند خصوصیات کا ذکر کیا ہے، ان میں سے کچھ یہ ہیں: [[مہدویت کے جھوٹے دعویدار|مہدویت کے جھوٹے دعویداروں]] کی پیروی، امامؑ کے ظہور میں مایوس اور ناامید ہونا، امام مہدی (ع) کے وجود کا انکار، امام مہدی (ع) کے ظہور میں تاخیر کی وجہ سے اللہ پر اعتراض کرنا، غیبت کی حکمت کی نفی کرنا، [[انتظار فرج]] سے متعلق احادیث کو معمولی سمجھنا، [[ظہور امام زمانہ|احادیثِ ظہور]] کا رد کرنا، مہدویت سے متعلق روایات کی غلط تشریح و تفسیر کرنا، حقیقی منتظرین ظہورکا مذاق اڑانا اور مایوسی کے بعد تعجیل فرج کے لیے [[دعا]] نہ کرنا۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص228-234۔</ref> | کتاب مکیال المکارم کے مصنف نے قابل مذمت تعجیل کی چند خصوصیات کا ذکر کیا ہے، ان میں سے کچھ یہ ہیں: [[مہدویت کے جھوٹے دعویدار|مہدویت کے جھوٹے دعویداروں]] کی پیروی، امامؑ کے ظہور میں مایوس اور ناامید ہونا، امام مہدی (ع) کے وجود کا انکار، امام مہدی (ع) کے ظہور میں تاخیر کی وجہ سے اللہ پر اعتراض کرنا، [[امام مہدی کی غیبت|غیبت]] کی حکمت کی نفی کرنا، [[انتظار فرج]] سے متعلق احادیث کو معمولی سمجھنا، [[ظہور امام زمانہ|احادیثِ ظہور]] کا رد کرنا، مہدویت سے متعلق روایات کی غلط تشریح و تفسیر کرنا، حقیقی منتظرین ظہورکا مذاق اڑانا اور مایوسی کے بعد تعجیل فرج کے لیے [[دعا]] نہ کرنا۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص228-234۔</ref> | ||
ان کے مطابق، جلد بازی کو چھوڑ دینا تعجیل فرج | ان کے مطابق، جلد بازی کو چھوڑ دینا تعجیل فرج کے لیے دعا کیے جانے کے ساتھ متصادم نہیں ہے؛ کیونکہ اس دعا میں بھی دوسری دعاؤں کی طرح کچھ ایسی شرائط موجود ہیں جن کے بغیر وہ دعا مقبول عند اللہ نہیں ہوسکتی۔ لہٰذا تعجیل ظہور امامؑ کے لیے دعا کرنا بذات خود ایک نیک عمل ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ شرائط ہیں جن کے فقدان سے تعجیل فرج کی دعا مناسب معلوم نہیں ہوتی۔ جس طرح [[نماز]] بذات خود ایک مطلوب عمل ہے لیکن اگر اس کی شرائط پوری نہ ہوں تو اس میں وہ خصوصیت باقی نہیں رہے گی جسے اس کی تشریع میں مد نظر رکھی گئی ہے۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص234۔</ref> {{جعبه نقل قول|تاریخ بایگانی||عنوان=[[امام مہدی(عج)]]|نقلقول=تعجیل فرج (ظہورامامؑ) کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا کیا کرو کیونکہ اس میں تمہارے لیے آسائش اور آسانی ہے۔<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، 1395ھ، ج2، ص485۔</ref>|منبع=<small></small>|تراز=چپ|عرض=240px|حاشیه=5px|اندازه خط=12px|رنگ پسزمینه=#b6faa1|گیومه نقلقول=|تراز منبع=راست}} | ||
مہدویت کے شیعہ محقق علی اصغر رضوانی (پیدائش:1963ء) کا بھی یہی خیال ہے کہ تعجیل فرج کے لیے دعا کرنا ان روایات کے منافی نہیں ہے جن میں جلد بازی سے منع کیا گیا ہے؛ کیونکہ تعجیل فرج کے لیے خدا سے دعا کرنے کے سلسلے میں شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؛ اس کے علاوہ، | مہدویت کے شیعہ محقق علی اصغر رضوانی (پیدائش:1963ء) کا بھی یہی خیال ہے کہ تعجیل فرج کے لیے دعا کرنا ان روایات کے منافی نہیں ہے جن میں جلد بازی سے منع کیا گیا ہے؛ کیونکہ تعجیل فرج کے لیے خدا سے دعا کرنے کے سلسلے میں شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؛ اس کے علاوہ، دعا کرنا امام مہدیؑ کے ظہور کو تشکیل دینے والے عوامل میں سے ایک سبب ہوسکتا ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، 1388شمسی، ص502-503۔</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== | ||
{{ستون}} | {{ستون}} |