"تعجیل فرج" کے نسخوں کے درمیان فرق
عدد انگلیسی
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:خطاطی و تهذیب اللهم عجل لولیک الفرج.jpg|تصغیر|«اللہم عجل لولیک الفرج» کی خط ثلث میں مصوری اور تذہیب، جس میں اللہ تعالیٰ سے اس کے ولی کے جلد ظہور کی [[دعا]] مانگی جاتی ہے۔]] | [[ملف:خطاطی و تهذیب اللهم عجل لولیک الفرج.jpg|تصغیر|«اللہم عجل لولیک الفرج» کی خط ثلث میں مصوری اور تذہیب، جس میں اللہ تعالیٰ سے اس کے ولی کے جلد ظہور کی [[دعا]] مانگی جاتی ہے۔]] | ||
'''تَعجیل فَرَج''' مختلف امور کی مشکل کشائی اور مسائل کے حل میں جلدی کے معنی میں ہیں؛ [[شیعہ اثنا عشری]] کے نزدیک فَرَج سے مراد اللہ کی آخری حجت [[امام مہدی(عج)]] کا ظہور ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، | '''تَعجیل فَرَج''' مختلف امور کی مشکل کشائی اور مسائل کے حل میں جلدی کے معنی میں ہیں؛ [[شیعہ اثنا عشری]] کے نزدیک فَرَج سے مراد اللہ کی آخری حجت [[امام مہدی(عج)]] کا ظہور ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، 1388شمسی، ص398-399۔</ref> | ||
علوم حدیث کے [[شیعہ]] محقق [[محمدی رے شہری]] (متوفی: سنہ2022ء) کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین (ع)]] سے منقول [[روایات]] میں [[مسلمانوں]] کو تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ [[دعائیں]] کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز، روایات میں امام مہدی(عج) کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنا منتظرین امام مہدی(عج) کی ذمہ داریوں میں سے قراردیا گیا ہے۔<ref>محمدی رے شهری، دانشنامه امام مهدی، | علوم حدیث کے [[شیعہ]] محقق [[محمدی رے شہری]] (متوفی: سنہ2022ء) کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین (ع)]] سے منقول [[روایات]] میں [[مسلمانوں]] کو تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ [[دعائیں]] کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز، روایات میں امام مہدی(عج) کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنا منتظرین امام مہدی(عج) کی ذمہ داریوں میں سے قراردیا گیا ہے۔<ref>محمدی رے شهری، دانشنامه امام مهدی، 1394شمسی، ص27-28۔</ref> اس سلسلے میں دعائیں بھی منقول ہیں۔<ref>محمدی ریشهری، دانشنامه امام مهدی، 1394شمسی، ص28۔</ref> | ||
[[مہدویت]] کے موضوع پر تحقیق کرنے والے شیعہ عالم دین [[سید محمد تقی اصفہانی]] (متوفی:1930ء) نے اپنی کتاب [[مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم (کتاب)|مِکیالُ المَکارِم فی فوائدِ دعاءِ لِلْقائم]] میں ایک مستقل باب میں روایات [[معصومینؑ]] کی روشنی میں تعجیل فرج کے سلسلے میں 18 قسم کی دعائیں نقل کی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، | [[مہدویت]] کے موضوع پر تحقیق کرنے والے شیعہ عالم دین [[سید محمد تقی اصفہانی]] (متوفی:1930ء) نے اپنی کتاب [[مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم (کتاب)|مِکیالُ المَکارِم فی فوائدِ دعاءِ لِلْقائم]] میں ایک مستقل باب میں روایات [[معصومینؑ]] کی روشنی میں تعجیل فرج کے سلسلے میں 18 قسم کی دعائیں نقل کی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص81-84۔</ref> کہتے ہیں کہ تعجیل فرج کی دعا امام مہدی(عج) کے ظہور میں بنیادی کردار ادا کرنے کے علاوہ [[امام زمانہ (ع)]] کے ساتھ مسلسل باطنی اور قلبی تعلق پیدا یونے کا سبب بنتی ہے اور امام آخر الزمان کی طولانی غیبت کی وجہ سے جو ناامیدی پیدا ہوتی اس کے روک تھام میں اس دعا کا اثر ہے۔<ref>شفیعی سروستانی، معرفت امام زمان(علیهالسلام) و تکلیف منتظران، 1387شمسی، ص228۔</ref> | ||
ان روایات کے مقابلے میں دوسری طرف بعض [[احادیث]] کے مطابق جس کام میں اللہ تعالیٰ نے دیری اور تاخیر مقرر کی ہے مناسب نہیں اس میں انسان تعجیل کا مطالبہ کرے۔ بہرحال کسی بھی کام میں جلد بازی کو غلط سمجھا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: امام سجاد(ع)، صحیفه سجادیه، | ان روایات کے مقابلے میں دوسری طرف بعض [[احادیث]] کے مطابق جس کام میں اللہ تعالیٰ نے دیری اور تاخیر مقرر کی ہے مناسب نہیں اس میں انسان تعجیل کا مطالبہ کرے۔ بہرحال کسی بھی کام میں جلد بازی کو غلط سمجھا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: امام سجاد(ع)، صحیفه سجادیه، 1376شمسی، ص156؛ نهج البلاغه، 1414ھ، ص282۔</ref> اس کے علاوہ، بعض احادیث خاص طور پر امام کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنے سے منع کرتی نظر آتی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص221-228۔</ref> مثال کے طور پر [[امام جعفر صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث ہے جس میں جب وقت ظہور امام مہدی(عج) کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے وقت کا تعین کرنے والوں کو جھوٹا، تعجیل چاہنے والوں والوں کو اہل ہلاکت اور مشیت الہی کے سامنے تسلیم ہونے والوں کو اہل نجات قرار دیا۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص368۔</ref> | ||
کتاب مکیال المکارم کے مصنف نے قابل مذمت تعجیل کی چند خصوصیات کا ذکر کیا ہے، ان میں سے کچھ یہ ہیں: [[مہدویت کے جھوٹے دعویدار|مہدویت کے جھوٹے دعویداروں]] کی پیروی، امامؑ کے ظہور میں مایوس اور ناامید ہونا، امام مہدی (ع) کے وجود کا انکار، امام مہدی (ع) کے ظہور میں تاخیر کی وجہ سے اللہ پر اعتراض کرنا، غیبت کی حکمت کی نفی کرنا، [[انتظار فرج]] سے متعلق احادیث کو معمولی سمجھنا، [[ظہور امام زمانہ|احادیثِ ظہور]] کا رد کرنا، مہدویت سے متعلق روایات کی غلط تشریح و تفسیر کرنا، حقیقی منتظرین ظہورکا مذاق اڑانا اور مایوسی کے بعد تعجیل فرج کے لیے [[دعا]] نہ کرنا۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، | کتاب مکیال المکارم کے مصنف نے قابل مذمت تعجیل کی چند خصوصیات کا ذکر کیا ہے، ان میں سے کچھ یہ ہیں: [[مہدویت کے جھوٹے دعویدار|مہدویت کے جھوٹے دعویداروں]] کی پیروی، امامؑ کے ظہور میں مایوس اور ناامید ہونا، امام مہدی (ع) کے وجود کا انکار، امام مہدی (ع) کے ظہور میں تاخیر کی وجہ سے اللہ پر اعتراض کرنا، غیبت کی حکمت کی نفی کرنا، [[انتظار فرج]] سے متعلق احادیث کو معمولی سمجھنا، [[ظہور امام زمانہ|احادیثِ ظہور]] کا رد کرنا، مہدویت سے متعلق روایات کی غلط تشریح و تفسیر کرنا، حقیقی منتظرین ظہورکا مذاق اڑانا اور مایوسی کے بعد تعجیل فرج کے لیے [[دعا]] نہ کرنا۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص228-234۔</ref> | ||
ان کے مطابق، جلد بازی کو چھوڑ دینا تعجیل فرج کےلیے دعا کیے جانے کے ساتھ متصادم نہیں ہے؛ کیونکہ اس دعا میں بھی دوسری دعاؤں کی طرح کچھ ایسی شرائط موجود ہیں جن کے بغیر وہ دعا مقبول عند اللہ نہیں ہوسکتی۔ لہٰذا تعجیل ظہورامامؑ کے لیے دعا کرنا بذات خود ایک نیک عمل ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ شرائط ہیں جن کے فقدان سے تعجیل فرج کی دعا مناسب معلوم نہیں ہوتی۔ جس طرح [[نماز]] بذات خود ایک مطلوب عمل ہے لیکن اگر اس کی شرائط پوری نہ ہوں تو اس میں وہ خصوصیت باقی نہیں رہے گی جسے اس کی تشریع میں مد نظر رکھی گئی ہے۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، | ان کے مطابق، جلد بازی کو چھوڑ دینا تعجیل فرج کےلیے دعا کیے جانے کے ساتھ متصادم نہیں ہے؛ کیونکہ اس دعا میں بھی دوسری دعاؤں کی طرح کچھ ایسی شرائط موجود ہیں جن کے بغیر وہ دعا مقبول عند اللہ نہیں ہوسکتی۔ لہٰذا تعجیل ظہورامامؑ کے لیے دعا کرنا بذات خود ایک نیک عمل ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ شرائط ہیں جن کے فقدان سے تعجیل فرج کی دعا مناسب معلوم نہیں ہوتی۔ جس طرح [[نماز]] بذات خود ایک مطلوب عمل ہے لیکن اگر اس کی شرائط پوری نہ ہوں تو اس میں وہ خصوصیت باقی نہیں رہے گی جسے اس کی تشریع میں مد نظر رکھی گئی ہے۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، 1428ھ، ج2، ص234۔</ref> {{جعبه نقل قول|تاریخ بایگانی||عنوان=[[امام مہدی(عج)]]|نقلقول=تعجیل فرج (ظہورامامؑ) کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا کیا کرو کیونکہ اس میں تمہارے لیے آسائش اور آسانی ہے۔<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، 1395ھ، ج2، ص485۔</ref>|منبع=<small></small>|تراز=چپ|عرض=240px|حاشیه=5px|اندازه خط=12px|رنگ پسزمینه=#b6faa1|گیومه نقلقول=|تراز منبع=راست}} | ||
مہدویت کے شیعہ محقق علی اصغر رضوانی (پیدائش:1963ء) کا بھی یہی خیال ہے کہ تعجیل فرج کے لیے دعا کرنا ان روایات کے منافی نہیں ہے جن میں جلد بازی سے منع کیا گیا ہے؛ کیونکہ تعجیل فرج کے لیے خدا سے دعا کرنے کے سلسلے میں شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؛ اس کے علاوہ، خود کرنا امام مہدی (ع) کے ظہور کو تشکیل دینے والے عوامل میں سے ایک سبب ہوسکتا ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، | مہدویت کے شیعہ محقق علی اصغر رضوانی (پیدائش:1963ء) کا بھی یہی خیال ہے کہ تعجیل فرج کے لیے دعا کرنا ان روایات کے منافی نہیں ہے جن میں جلد بازی سے منع کیا گیا ہے؛ کیونکہ تعجیل فرج کے لیے خدا سے دعا کرنے کے سلسلے میں شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؛ اس کے علاوہ، خود کرنا امام مہدی (ع) کے ظہور کو تشکیل دینے والے عوامل میں سے ایک سبب ہوسکتا ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، 1388شمسی، ص502-503۔</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== | ||
{{ستون}} | {{ستون}} | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* نهج البلاغه، تصحیح صبحی صالح، قم، نشر هجرت، | * نهج البلاغه، تصحیح صبحی صالح، قم، نشر هجرت، 1414ھ۔ | ||
* صحیفه سجادیه، قم، نشر الهادی، | * صحیفه سجادیه، قم، نشر الهادی، 1376ہجری شمسی۔ | ||
* اصفهانی، محمدتقی، مکیال المکارم فی فوائد دعاء للقائم، قم، مؤسسة الإمام المهدی(ع)، | * اصفهانی، محمدتقی، مکیال المکارم فی فوائد دعاء للقائم، قم، مؤسسة الإمام المهدی(ع)، 1428ھ۔ | ||
* رضوانی، علیاصغر، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، قم، انتشارات مسجد جمکران، | * رضوانی، علیاصغر، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، قم، انتشارات مسجد جمکران، 1388ہجری شمسی۔ | ||
* شفیعی سروستانی، ابراهیم، معرفت امام زمان(علیهالسلام) و تکلیف منتظران، تهران، موعود عصر، | * شفیعی سروستانی، ابراهیم، معرفت امام زمان(علیهالسلام) و تکلیف منتظران، تهران، موعود عصر، 1387ہجری شمسی۔ | ||
* شیخ صدوق، محمد بن علی، کمال الدین و تمام النعمة، تهران، دارالکتب الاسلامیة، | * شیخ صدوق، محمد بن علی، کمال الدین و تمام النعمة، تهران، دارالکتب الاسلامیة، 1395ھ۔ | ||
* کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تهران، دارالکتب الاسلامیه، | * کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تهران، دارالکتب الاسلامیه، 1407ھ۔ | ||
* محمدی ریشهری، محمد، دانشنامه امام مهدی عجل الله فرجه برپایه قرآن، حدیث و تاریخ، قم، مؤسسه علمی فرهنگی دار الحدیث. سازمان چاپ و نشر، | * محمدی ریشهری، محمد، دانشنامه امام مهدی عجل الله فرجه برپایه قرآن، حدیث و تاریخ، قم، مؤسسه علمی فرهنگی دار الحدیث. سازمان چاپ و نشر، 1393ہجری شمسی۔ | ||
{{پایان}} | {{پایان}} | ||