"قرآنی تمثیلات" کے نسخوں کے درمیان فرق
←خصوصیات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
قرآنی تمثیلات کی خصوصیات میں | قرآنی تمثیلات کی بعض خصوصیات ذکر کی گئی ہیں جن میں جامع ہونا، آسان اور قابل فہم ہونا، مفاہیم کی عکاسی اور الفاظ کو حیات عطا کرنا» نیز «فطری مظاہر کا استعمال» منجملہ ان خصوصیات میں سے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: محمدقاسمی، تمثیلات قرآن، 1382ہجری شمسی، ص57–97۔</ref> | ||
مثلا «آسان اور قابل فہم ہونے» | مثلا قرآنی تمثیلات کا «آسان اور قابل فہم ہونے» کے لئے [[کافروں]] کا [[بہشت]] میں داخل ہونے کو «اونٹ (یا ضخیم رسی) کا سوئی کے سوراخ سے گزرنے» سے<ref>ملاحظہ کریس: سورہ اعراف، آیہ 40۔</ref> [[غیبت|غیبت کرنے]] کو «مردہ بھائی کا گوشت کھانے» سے<ref>سورہ حجرات، آیہ 12۔</ref> اور «بے عمل علماء کو «کتابوں سے لدے گدھے» سے دی گئی تشبیہ<ref>سورہ جمعہ، آیہ 5۔</ref> کی مثال دے سکتیں ہیں۔<ref>محمدقاسمی، تمثیلات قرآن، 1382ہجری شمسی، ص62۔</ref> | ||
==اہداف اور تربیتی آثار== | ==اہداف اور تربیتی آثار== |