"قرآنی تمثیلات" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تمثیلات، اظہار بیان کا ایک طریقہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
| عنوان = [[امام سجاد علیہ السلام|امام سجادؑ]] کا فرمان | | عنوان = [[امام سجاد علیہ السلام|امام سجادؑ]] کا فرمان | ||
| نویسنده = | | نویسنده = | ||
| نقل قول = «خدایا محمد اور ان کی آل پر درود و سلام بھیج اور قرآن کو رات کی تاریکیوں میں ہمارے لئے مونس و غمخوار قرار دے۔۔۔ تاکہ ہمارے دل قرآن کے عجائب کو صحیح درک کر سکیں اور اس کے مثالوں کی حیرت انگیزیاں جسے سخت پہاڑ بھی تحمل کرنے سے عاجز آگئے ہیں ہمارے دلوں میں | | نقل قول = «خدایا محمد اور ان کی آل پر درود و سلام بھیج اور قرآن کو رات کی تاریکیوں میں ہمارے لئے مونس و غمخوار قرار دے۔۔۔ تاکہ ہمارے دل قرآن کے عجائب کو صحیح درک کر سکیں اور اس کے مثالوں کی حیرت انگیزیاں جسے سخت پہاڑ بھی تحمل کرنے سے عاجز آگئے ہیں ہمارے دلوں میں اتر سکیں۔» | ||
| منبع = الصحیفۃ السجادیۃ، 1376ہجری شمسی، ص178۔ | | منبع = الصحیفۃ السجادیۃ، 1376ہجری شمسی، ص178۔ | ||
| تراز = چپ | | تراز = چپ | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| تراز منبع = چپ | | تراز منبع = چپ | ||
}} | }} | ||
شیعہ احادیث میں قرآنی تمثیلات پر خاص توجہ دی گئی ہے؛ مثال کے طور پر [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے منقول ایک حدیث میں قرآنی تمثیلات کا ایک فائدہ | شیعہ احادیث میں قرآنی تمثیلات پر خاص توجہ دی گئی ہے؛ مثال کے طور پر [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے منقول ایک حدیث میں قرآنی تمثیلات کا ایک فائدہ عبرت کا حصول قرار دیتے ہیں۔<ref>تمیمی آمدی، غرر الحکم و درر الکلم، 1410ھ، ص572۔</ref> ایک اور جگہے پر قرآنی مثالوں کو قرآن کی دوسری خصوصیات کی طرح ہدایت گر اور دینی پیغام کو واضح اور آشکارا لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔<ref>عیاشی، تفسیر عیاشی، 1380ق، ص 7۔</ref> [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقرؑ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق نزول قرآن کے چار ستون ہیں جن میں سے ایک قرآنی تمثیلات ہیں۔<ref>عیاشی، تفسیر العیّاشی، 1380ق، ج1، ص9۔</ref> [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے مروی ایک حدیث میں آیا ہے کہ قرآنی مثالوں کے مختلف فوائد ہیں؛ پس ان سے سرسر طور پر گزرنے کی بجائے ان میں غور و فکر کر کے ان کے باطن تک پہنچنے کی کوشش کی چاہئے۔<ref>محمدی ریشہری، شناخت نامہ قرآن، 1391ہجری شمسی، ج4، ص397۔</ref> | ||
==قرآن کو سمجھنے میں قرآنی تماثیل کا کردار== | ==قرآن کو سمجھنے میں قرآنی تماثیل کا کردار== |