مندرجات کا رخ کریں

"محدثہ (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 جولائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(عدد انگلیسی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:

==محدَّثہ، لقب حضرت زہرا(س)==
==محدَّثہ، لقب حضرت زہرا(س)==
شیعہ احادیث میں لفظ محدَّثہ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہرا(س)]] کے القاب <ref>شیخ صدوھ، علل الشرایع، 1386ھ، ج1، ص182؛ طبری، دلائل الامامہ، ص81، ح20؛ مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج14، ص206، ح23۔</ref> اور اسامی میں سے ایک ہے۔<ref>شیخ صدوھ، الأمالی، 1376ہجری شمسی، ص592۔</ref> البتہ شیعہ احادیث کے مطابق محدَّثہ کا لقب [[حضرت مریم]]، [[مادر موسی|حضرت موسی کی والدہ]] اور [[سارہ]] کے لئے بھی استمعال ہوا ہے۔<ref>مجلسی، 1403ھ، بحارالانوار، ج43، ص79۔</ref>
شیعہ احادیث میں لفظ محدَّثہ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہرا(س)]] کے القاب <ref>شیخ صدوق، علل الشرایع، 1386ھ، ج1، ص182؛ طبری، دلائل الامامہ، ص81، ح20؛ مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج14، ص206، ح23۔</ref> اور اسامی میں سے ایک ہے۔<ref>شیخ صدوق، الأمالی، 1376ہجری شمسی، ص592۔</ref> البتہ شیعہ احادیث کے مطابق محدَّثہ کا لقب [[حضرت مریم]]، [[مادر موسی|حضرت موسی کی والدہ]] اور [[سارہ]] کے لئے بھی استمعال ہوا ہے۔<ref>مجلسی، 1403ھ، بحارالانوار، ج43، ص79۔</ref>

[[مصحف فاطمہ(س)|مُصحَف فاطمہ]] سے مربوط احادیث میں مختلف طریقوں سے حضرت زہراء(س) کا محدثہ ہونے کی طرف تصریح کی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: الصفار، بصائر الدرجات، 1404ھ، ص152؛ مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج18، ص270، ح34؛ مہدوی راد، «مصحف فاطمہ»، ص73۔</ref> [[زیارتنامہ حضرت فاطمہ|زیارتنامہ حضرت فاطمہ]] میں بھی آپ کو «الْمُحَدَّثَۃُ الْعَلِیمَۃُ» کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، بی‌تا، ص317۔</ref>

سطر 12: سطر 12:
==محدثہ کے معنی==
==محدثہ کے معنی==
{{جعبہ نقل قول| عنوان =| نقل‌قول = [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]]:<br>
{{جعبہ نقل قول| عنوان =| نقل‌قول = [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]]:<br>
«حضرت فاطمہ(س) کو اس جہت سے محدَّثہ کا نام دیا گیا ہے کہ ملائکہ آسمان سے نیچے آکر جس طرح حضرت مریم سے صحبت اور بات چیت کرتے تھے، حضرت زہراء(س) کے ساتھ بھی ہم کلام ہوتے تھے اور کہتے تھے اے فاطمہ(س) خدا نے آپ کو انتخاب کیا ہے اور آپ کو پاک و منزہ قرار دیا ہے اور دنیا کی دیگر منتخب خواتین پر آپ کو فوقیت اور برتری دی ہے۔»| منبع = <small> شیخ صدوھ، علل الشرایع، 1386ھ، ج1، ص182۔</small>| تراز = چپ| عرض = 300px|رنگ حاشیہ= #667788|حاشیہ= 5px|اندازہ خط = 15px|رنگ پس‌زمینہ =#F4FFF4| گیومہ نقل‌قول =| تراز منبع = وسط}}
«حضرت فاطمہ(س) کو اس جہت سے محدَّثہ کا نام دیا گیا ہے کہ ملائکہ آسمان سے نیچے آکر جس طرح حضرت مریم سے صحبت اور بات چیت کرتے تھے، حضرت زہراء(س) کے ساتھ بھی ہم کلام ہوتے تھے اور کہتے تھے اے فاطمہ(س) خدا نے آپ کو انتخاب کیا ہے اور آپ کو پاک و منزہ قرار دیا ہے اور دنیا کی دیگر منتخب خواتین پر آپ کو فوقیت اور برتری دی ہے۔»| منبع = <small> شیخ صدوق، علل الشرایع، 1386ھ، ج1، ص182۔</small>| تراز = چپ| عرض = 300px|رنگ حاشیہ= #667788|حاشیہ= 5px|اندازہ خط = 15px|رنگ پس‌زمینہ =#F4FFF4| گیومہ نقل‌قول =| تراز منبع = وسط}}

مُحَدَّثہ اس خاتون کو کہا جاتا ہے جس کے ساتھ بات چیت یا گفتگو کی گئی ہو۔<ref>رحمانی ہمدانی، فاطمہ زہرا فاطمہ زہرا(س) شادمانی دل پیامبر(ص)، 1381ہجری شمسی، ص244(پاورقی)۔</ref> کتاب [[الغدیر فی الکتاب و السنۃ و الادب (کتاب)|الغدیر]] کے مصنف [[عبدالحسین امینی|علامہ امینی]] کے مطابق محدَّث کی اصطلاح اس شخص کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو [[انبیاء]] میں سے نہ ہو لیکن اس کے ساتھ [[فرشتہ|فرشتے]] ہم کلام ہوئے ہوں۔<ref>علامہ امینی، الغدیر، 1416ھ، ج5، ص67۔</ref>

سطر 36: سطر 36:
* رحمان ستایش، محمدکاظم، گفت و گوی ملائکہ با حضرت فاطمہ(س)، حدیث پژوہی، بہار و تابستان 1391ہجری شمسی۔
* رحمان ستایش، محمدکاظم، گفت و گوی ملائکہ با حضرت فاطمہ(س)، حدیث پژوہی، بہار و تابستان 1391ہجری شمسی۔
* رحمانی ہمدانی، احمد، فاطمہ زہرا علیہا السلام شادمانی دل پیامبر، ترجمہ سید حسن افتخارزادہ سبزواری، تہران، دفتر تحقیقات و انتشارات بدر، چاپ چہارم، 1381ہجری شمسی۔
* رحمانی ہمدانی، احمد، فاطمہ زہرا علیہا السلام شادمانی دل پیامبر، ترجمہ سید حسن افتخارزادہ سبزواری، تہران، دفتر تحقیقات و انتشارات بدر، چاپ چہارم، 1381ہجری شمسی۔
* شیخ صدوھ، محمد بن علی، الأمالی، تہران، کتابچی، چاپ ششم، 1376ہجری شمسی۔
* شیخ صدوق، محمد بن علی، الأمالی، تہران، کتابچی، چاپ ششم، 1376ہجری شمسی۔
* شیخ صدوھ، محمد بن علی، علل الشرایع، نجف، مکتبہ الحیدریہ، 1386ھ۔
* شیخ صدوق، محمد بن علی، علل الشرایع، نجف، مکتبہ الحیدریہ، 1386ھ۔
* صفار قمی، محمد بن حسن بن فروخ، بصائر الدرجات فی فضائل آل محمد، تصحیح و تعلیق: میرزامحسن کوچہ باغی تبریزی، قم، مکتبۃ آیۃ اللہ العظمی المرعشی النجفی، چاپ دوم، 1404ھ۔
* صفار قمی، محمد بن حسن بن فروخ، بصائر الدرجات فی فضائل آل محمد، تصحیح و تعلیق: میرزامحسن کوچہ باغی تبریزی، قم، مکتبۃ آیۃ اللہ العظمی المرعشی النجفی، چاپ دوم، 1404ھ۔
* طبری، محمد بن جریر بن رستم، دلائل الامامہ، قم، بعثت، چاپ اول، 1413ھ۔
* طبری، محمد بن جریر بن رستم، دلائل الامامہ، قم، بعثت، چاپ اول، 1413ھ۔
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم