مندرجات کا رخ کریں

"غسل جنابت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(دوبارہ نویسی کل مدخل)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{احکام}}
{{احکام}}
'''غسل جِنابَت''' وہ غسل ہے جو [[جنابت]] کی وجہ سے انجام دیا جاتا ہے۔ یہ [[غسل]] خود واجب نہیں بلکہ ان واجبات کے لئے انجام دینا واجب ہے جن کے لئے [[طہارت]] شرط ہے جیسے؛ [[نماز]] اور طواف وغیرہ۔ غسل جنابت دوسرے غسلوں کی طرح ترتیبی اور ارتماسی صورت میں انجام دیا جاتا ہے۔ غسل ترتیبی میں پہلے سر اور گردن کو دھویا جاتا ہے پھر بدن کا دایاں حصہ اور اس کے بعد بایاں حصہ دھویا جاتا ہے۔ غسل جنابت وضو کی جگہ لیتا ہے اور دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
'''غسل جِنابَت''' وہ غسل ہے جو [[جنابت]] کی وجہ سے انجام دیا جاتا ہے۔ یہ [[غسل]] خود واجب نہیں بلکہ [[نماز]] اور طواف جیسے بعض واجبات کے لئے انجام دینا واجب ہے۔ غسل جنابت دوسرے غسلوں کی طرح ترتیبی اور ارتماسی صورت میں انجام دیا جاتا ہے۔ غسل ترتیبی میں پہلے سر اور گردن کو دھویا جاتا ہے پھر بدن کا دایاں حصہ اور اس کے بعد بایاں حصہ دھویا جاتا ہے۔ غسل جنابت وضو کی جگہ لیتا ہے اور دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔


==جنابت==
==جنابت==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم