"والدین کے حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{اشتباہ نہ ہو|والدین پر احسان}} | {{اشتباہ نہ ہو|والدین پر احسان}} | ||
'''والدین کے حقوق'''، اولاد کے ذمے والدین کی نسبت واجب الادا حقوق کو کہا جاتا ہے۔ ان حقوق کی رعایت کرنا خدا کے اہم | '''والدین کے حقوق'''، اولاد کے ذمے والدین کی نسبت واجب الادا حقوق کو کہا جاتا ہے۔ ان حقوق کی رعایت کرنا خدا کے اہم احکام میں سے ہیں اور [[حقوق اللہ]] کے بعد اولاد کے ذمے سب سے زیادہ حق ان کے والدین کا ہے۔ | ||
دینی متون میں والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا، ان کا احترام اور ان کی اطاعت کرنا نیز ان کی ضرورتوں کو پورا کرنا من جملہ والدین کے حقوق میں شمار کئے جاتے ہیں جن کا دا کرنا بچوں پر فرض ہے۔ [[قرآن]] میں [[والدین پر احسان]] کرنے کا حکم دینے کے بعد اولاد کو حکم دیا گیا ہے کہ نہ صرف والدین کے ساتھ بدسلوکی اور کمترین سختی سے منع کیا گیا ہے بلکہ والدین کے سامنے [[تواضع]] اور فروتنی سے پیش آنے نیز ان کی وفات کے بعد ان کے حق میں [[دعا]] اور استغفار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ چودہ معصومینؑ کی احادیث میں بھی والدین کے ساتھ نیکی سے پیش آنے کو خدا کے یہاں پسندیدہ اعمال اور شیعوں کی خصوصیات میں شمار کیا گیا ہے۔ | دینی متون میں والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا، ان کا احترام اور ان کی اطاعت کرنا نیز ان کی ضرورتوں کو پورا کرنا من جملہ والدین کے حقوق میں شمار کئے جاتے ہیں جن کا دا کرنا بچوں پر فرض ہے۔ [[قرآن]] میں [[والدین پر احسان]] کرنے کا حکم دینے کے بعد اولاد کو حکم دیا گیا ہے کہ نہ صرف والدین کے ساتھ بدسلوکی اور کمترین سختی سے منع کیا گیا ہے بلکہ والدین کے سامنے [[تواضع]] اور فروتنی سے پیش آنے نیز ان کی وفات کے بعد ان کے حق میں [[دعا]] اور استغفار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ چودہ معصومینؑ کی احادیث میں بھی والدین کے ساتھ نیکی سے پیش آنے کو خدا کے یہاں پسندیدہ اعمال اور شیعوں کی خصوصیات میں شمار کیا گیا ہے۔ |