"والدین کے حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{اشتباہ نہ ہو|والدین پر احسان}} | {{اشتباہ نہ ہو|والدین پر احسان}} | ||
'''والدین کے حقوق'''، | '''والدین کے حقوق'''، ان حقوق کو کہا جاتا ہے جو والدین کی نسبت اولاد پر [[واجب]] ہیں۔ ان حقوق کی رعایت کرنا [[خدا]] کے اہم [[حکم شرعی|احکامات]] میں سے ہیں اور [[حقوق اللہ]] کے بعد اولاد کے ذمے سب سے زیادہ حق ان کے والدین کا ہوتا ہے۔ | ||
دینی متون میں والدین کے ساتھ | [[اسلام|دینی]] متون میں والدین کے ساتھ نیکی سے پیش آنا، ان کا احترام اور ان کی اطاعت کرنا نیز ان کی ضرورتوں کو پورا کرنا من جملہ والدین کے حقوق میں شمار کئے گئے ہیں جن کی رعایت کرنا اولاد پر فرض ہے۔ [[قرآن]] میں [[والدین پر احسان|والدین کے ساتھ نیک سلوک]] کرنے کا حکم دینے کے ساتھ اولاد کو نہ صرف والدین کے ساتھ بدسلوکی اور سختی سے پیش آنے سے منع کیا گیا ہے بلکہ والدین کے سامنے [[تواضع]] اور فروتنی کا اظہار کرنے نیز ان کی وفات کے بعد ان کے حق میں [[دعا]] اور استغفار کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ [[چودہ معصومین|چودہ معصومینؑ]] کی [[حدیث|احادیث]] میں والدین کے ساتھ نیکی سے پیش آنے کو خدا کے یہاں پسندیدہ اعمال اور [[شیعوں]] کی خصوصیات میں شمار کیا گیا ہے۔ | ||
شیعہ [[مجتہد|فقہاء]] | شیعہ [[مجتہد|فقہاء]] جن موارد میں والدین کی نافرمانی ان کی ناراحتی اور اذیت کا سبب ہو وہاں اولاد پر ان کی اطاعت کو واجب قرار دیتے ہیں مگر یہ کہ والدین اولاد کو خدا کی معصیت انجام دینے کا حکم دے۔ اسی طرح فقہاء کے [[فتوا|فتوے]] کے مطابق استطاعت رکھنے کی صورت میں نیازمند والدین کا [[نفقہ]] بھی اولاد پر واجب ہے۔ | ||
==حقوق والدین کی اہمیت== | ==حقوق والدین کی اہمیت== |