مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

(Waziri (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 174145ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔)
ٹیگ: رد ترمیم
سطر 50: سطر 50:

== رسول اللہؐ کے حامی و پشت پناہ ==
== رسول اللہؐ کے حامی و پشت پناہ ==
{{شعر2
|أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنَّا وَجَدْنَا مُحَمَّدًا،| نَبِیا کمُوسَی خُطَّ فِی أَوَّلِ الْکتُبِ،| وَأَنَّ عَلَیهِ فِی الْعِبَادِ مَحَبَّةً،| وَلَا خَیرَ مِمَّنْ خَصَّهُ اللَّهُ بِالْحُبِّ<ref>السیرۃ النبویۃ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۳۵۲</ref>}} ترجمہ:کیا نہیں جانتے ہم نے حضرت محمدؐ کو حضرت موسی کی طرح پیغمبر پایا اور ان کا نام اور ان کی نشانی آسمانی کتابوں میں آیا ہے، خدا کی مخلوقات کو ان سے ایک خاص محبت ہے، اور جس کی محبت خدا نے لوگوں کے دلوں میں ودیعت کی ہے اس پر ستم روا نہیں کیا جا سکتا۔
تاریخی روایت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابو طالبؑ نے [[قریش]] کے دباؤ، سازشوں دھونس دھمکیوں اور ان کی طرف لاحق خطرات کے مقابلے میں رسول اکرمؐ کے بےشائبہ اور بےدریغ حمایت جاری رکھی۔ گوکہ ابو طالبؑ کی عمر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کی بعثت کے وقت پچھتر برس ہوچکی تھی، تاہم انھوں نے ابتداء ہی سے آپؐ کی حمایت و ہمراہی کو ثابت کر دکھایا۔ انھوں نے قریش کے عمائدین کے سے باضابطہ ملاقاتوں کے دوران رسول اللہؐ کی غیر مشروط اور ہمہ جہت حمایت کا اعلان کیا۔<ref>سیره ابن هشام، ج1، ص172 و 173۔</ref> یعقوبی کے مطابق یہ حمایت اور محبت اس حد تک تھی کہ جناب ابو طالبؑ اور ان کی زوجہ مکرمہ [[فاطمہ بنت اسد|حضرت فاطمہ بنت اسد(س)]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کے لئے ماں باپ کی صورت اختیار کرگئے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج 2، ص 14۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم