"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اشعار
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اشعار) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
{{اصلی|دیوان ابوطالب}} | {{اصلی|دیوان ابوطالب}} | ||
ابو طالبؑ کے قصائد اور منظوم کلام اور حکیمانہ اور ادیبانہ منظوم اقوال تقریبا ایک ہزار ابیات (اشعار) پر مشتمل ہیں اور یہ مجموعہ [[دیوان ابو طالب]] کے نام سے مشہور ہے۔ جو کچھ ان اشعار اور اقوال میں آیا ہے سب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خداؐ]] کی رسالت و نبوت کی تصدیق و تائید پر مبنی ہے۔ ان کا مشہور ترین قصیدہ قصیدہ لامیہ کے عنوان سے مشہور ہے۔<ref>شیخ مفید، ایمان ابی طالب، ص 18۔</ref> | ابو طالبؑ کے قصائد اور منظوم کلام اور حکیمانہ اور ادیبانہ منظوم اقوال تقریبا ایک ہزار ابیات (اشعار) پر مشتمل ہیں اور یہ مجموعہ [[دیوان ابو طالب]] کے نام سے مشہور ہے۔ جو کچھ ان اشعار اور اقوال میں آیا ہے سب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خداؐ]] کی رسالت و نبوت کی تصدیق و تائید پر مبنی ہے۔ ان کا مشہور ترین قصیدہ قصیدہ لامیہ کے عنوان سے مشہور ہے۔<ref>شیخ مفید، ایمان ابی طالب، ص 18۔</ref> | ||
{{شعر2 | |||
|أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنَّا وَجَدْنَا مُحَمَّدًا،| نَبِیا کمُوسَی خُطَّ فِی أَوَّلِ الْکتُبِ،| وَأَنَّ عَلَیهِ فِی الْعِبَادِ مَحَبَّةً،| وَلَا خَیرَ مِمَّنْ خَصَّهُ اللَّهُ بِالْحُبِّ<ref>السیرۃ النبویۃ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۳۵۲</ref>}} ترجمہ:کیا نہیں جانتے ہم نے حضرت محمدؐ کو حضرت موسی کی طرح پیغمبر پایا اور ان کا نام اور ان کی نشانی آسمانی کتابوں میں آیا ہے، خدا کی مخلوقات کو ان سے ایک خاص محبت ہے، اور جس کی محبت خدا نے لوگوں کے دلوں میں ودیعت کی ہے اس پر ستم روا نہیں کیا جا سکتا۔ | |||
== ایمان == | == ایمان == |