confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
'''نماز شب''' اہم [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سے ہے جس کا وقت آدھی رات سے [[طلوع فجر]] تک ہے۔ نماز شب حضرت محمدؐ پر واجب تھی اور دیگر مسلمان کے لئے مستحب ہے۔ البتہ پڑھنے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔ نماز شب کی فضیلت اور اس کے آثار اور خواص کے بارے میں بہت ساری روایات نقل ہوئی ہیں۔ نماز شب سب سے افضل مستحب اور شیعوں کی علامت اور نشانی قرار دی گئی ہے۔ | '''نماز شب''' اہم [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سے ہے جس کا وقت آدھی رات سے [[طلوع فجر]] تک ہے۔ نماز شب حضرت محمدؐ پر واجب تھی اور دیگر مسلمان کے لئے مستحب ہے۔ البتہ پڑھنے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔ نماز شب کی فضیلت اور اس کے آثار اور خواص کے بارے میں بہت ساری روایات نقل ہوئی ہیں۔ نماز شب سب سے افضل مستحب اور شیعوں کی علامت اور نشانی قرار دی گئی ہے۔ | ||
نماز شب 11 رکعت ہے جسے دو دو رکعت کی پانچ اور ایک رکعت کی ایک نماز پڑھی جاتی ہے۔ آخری تین رکعتوں کی فضیلت زیادہ باقی رکعتوں سے زیادہ ہے۔ جن میں دو رکعت [[نماز شفع|نماز شَفع]] اور ایک رکعت [[نماز وتر|نماز وَتر]] ہیں۔ | نماز شب 11 رکعت ہے جسے دو دو رکعت کی پانچ اور ایک رکعت کی ایک نماز پڑھی جاتی ہے۔ آخری تین رکعتوں کی فضیلت زیادہ باقی رکعتوں سے زیادہ ہے۔ جن میں دو رکعت [[نماز شفع|نماز شَفع]] اور ایک رکعت [[نماز وتر|نماز وَتر]] ہیں۔ | ||
==نماز شب پڑھنے کی تاکید== | |||
نماز شب ان مستحب نمازوں میں سے ایک ہے جسے پڑھنے کی روایات میں بہت تاکید ہوئی ہے۔ حضرت محمدؐ اپنی وصیت میں امام علیؑ کو تین مرتبہ نماز شب کی تاکید کرتے ہیں۔<ref> صدوق، من لایحضره الفقیه، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۴۸۱ و ج۴، ص۱۷۹.</ref> | |||
اسی طرح آپ مسلمانوں سے مخاطب ہوکر فرماتے ہیں: تم پر لازم ہے نماز شب ادا کرنا، خواہ وہ ایک رکعت ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ نماز شب انسان کو گناہ سے باز رکھتی ہے اور انسان کی نسبت اللہ کے غضب کو بجھا دیتی ہے اور [[قیامت]] میں آگ کی جلن کو دور کردیتی ہے۔<ref> متقی هندی، کنز العمال، ۱۴۱۰ق، ج۷، ص۷۹۱، ح۲۱۴۳۱.</ref> احادیث کی کتابوں میں «صلاة اللَّیل» کے نام سے ایک باب ذکر ہوا ہے جس میں نماز شب سے مربوط احادیث نقل ہوئی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: صدوق، من لا یحضره الفقیه، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۴۸۴.</ref> | |||
شیعہ محدث شیخ صدوق (متوفی381ھ) کا کہنا ہے کہ نماز شب [[پیغمبر اکرمؐ]] پر [[واجب]] تھی جبکہ دوسرے [[ایمان|مؤمنین]] پر [[مستحب]] ہے۔<ref>صدوق، من لا یحضره الفقیه، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۴۸۴.</ref> [[شیخ مفید]] نماز شب کو سنت مؤکدہ (جس کو بجا لانے کی بہت تاکید ہوئی ہے) سمجھتے ہیں۔<ref>مفید، المقنعه، ۱۴۱۳ق، ص۱۲۰.</ref> | |||
==پڑھنے کا طریقہ== | |||
{{جعبہ نقل قول|عنوان=[[سید علی قاضی طباطبایی|آیت اللہ قاضی]] کا علامہ طباطبایی سے خطاب:| نقلقول= «میرے بیٹے، اگر دنیا چاہتے ہو تو نماز شب پڑھو اور اگر آخرت کے طلبگار ہو تب بھی نماز شب پڑھو۔»<ref>[https://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=43304 «نماز شب کا گناہ کے آثار ختم کرنے کے بارے میں درس خارج کے ابتدا میں بیان»]، دفتر حفظ و نشر آثار آیتالله العظمی خامنهای.</ref>| تراز = چپ| عرض = 220px|منبع=}} | |||
نماز شب کی گیارہ رکعتیں ہیں جنہیں چار عدد دو رکعتی نماز نافلہ شب کی نیت سے، دو رکعت [[نماز]] شفع کی نیت سے اور ایک رکعت نماز وتر کی نیت سے پڑھی جاتی ہیں۔<ref> طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۲۴۵؛ امام خمینی، تحریر الوسیله، ۱۴۳۴ق، ج۱، ص۱۴۳.</ref> | |||
البتہ [[نماز شفع]] کی پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] اور [[سورہ ناس|الناس]]، اور دوسری رکعت میں [[سورہ حمد|حمد]] اور [[سورہ فلق|فلق]] پڑھنا مستحب ہے۔ اسی طرح نماز وتر میں [[سورہ حمد]] کے بعد تین مرتبہ [[سورہ توحید]] اور ایک ایک مرتبہ [[سورہ فلق|فلق]] اور [[سورہ ناس|الناس]]، پڑھی جائیں۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ۱۳۸۴ش، ص۹۴۹.</ref> | |||
[[مستحب]] ہے کہ وتر کی قنوت میں 40 [[مؤمن|مؤمنین]] کے لئے [[دعا]] یا [[استغفار|طلب مغفرت]] کی جائے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ۱۳۸۴ش، ص۹۴۹.</ref>اسی طرح 70 مرتبہ ذکر "<font color = green>{{حدیث|اَسْتَغْفِرُاللّهَ رَبّی وَاَتُوبُ اِلَیهِ}}</font>"، سات مرتبہ "<font color = green>({{حدیث|هذا مَقامُ الْعائِذِ بِكَ مِنَ النّارِ|ترجمہ=یہ اس شخص کا مقام [کھڑے ہونے کی جگہ] ہے جو تیری آگ سے تیری بارگاہ میں پناہ لایا ہے}}</font>"، 300 مرتبہ "<font color = green>{{حدیث| اَلعَفو}}</font>" ، اور پھر یہ [[دعا]] پڑھے: "<font color = green>{{حدیث|رَبِّ اغْفِرْلی وَارْحَمْنی وَتُبْ عَلی اِنَّكَ اَنْتَ التَّوّابُ الْغَفُورُ الرَّحیمُ|ترجمہ=اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے، اور مجھ پر رحم فرما اور میری توبہ قبول کر، یقینا تو بہت بخشنے والا اور بڑا مہربان ہے}}۔</font>"<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ۱۳۸۴ش، ص۹۵۰.</ref> | |||
شیخ طوسی نے [[مصباح المتهجد (کتاب)|مِصْباحُ الْمُتَهَجِّد]]، میں نماز شب کے بعد دعائے حزین پڑھنے کی تاکید کی ہے۔<ref> شیخ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ص۱۶۳-۱۶۴.</ref> | |||
==نماز شب کی آثار اور فضائل== | |||
{{جعبہ نقل قول|عنوان=[[جابر بن عبدالله انصاری |جابر بن عبدالله انصاری]]| نقلقول= رسول اللہ فرماتے ہیں: {{حدیث|مَا اتَّخَذَّ اللّهُ اِبْراهِیمَ خَلیلاً اِلاّ لاِطْعامِهِ الطَّعامَ، وَصَلاْتِهِ بِاللَّیلِ وَالنَّاسُ نِیامٌ}}؛| خداوند متعال نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنا دوست اور خلیل نہیں بنایا مگر دو کاموں کی بنا پر: کھانا کھلانا اور نماز شب پڑھنا، ایسے وقت میں جب سب لوگ سورہے ہوتے ہیں۔»| تراز = چپ| عرض = 220px|منبع=صدوق، علل الشرائع، منشورات المکتبة الحیدریه، ج۱، ص۳۵.}} | |||
احادیث میں نماز شب کی بہت ساری فضیلتیں اور آثار ذکر ہوئی ہیں؛ جیسا کہ [[بحار الانوار (کتاب)|بحار الاَنوار]] میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ نماز شب اللہ کی خوشنودی، اس کی معرفت، گھر کی نورانیت، بدن کی آرامش اور سکو، شیطان سے نفرت، دعا کی استجابت، اعمال کی قبولیت، قبر میں نورانیت اور دشمن کے مقابلے میں مسلح ہونے کا باعث بنتی ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۸۷، ص۱۶۱.</ref> امام صادقؑ کی ایک حدیث میں آیا ہے کہ نماز شب انسان کو خوبصورت، خوش اخلاق اور خوشبو بناتی ہے اور رزق میں اضافہ، قرضوں کو ادا، غموں کو زائل اور بصارت کو روشن اور نورانی کردیتی ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج۵، ص۲۷۲.</ref> امام صادقؑ کی ایک اور حدیث میں ذکر ہوتا ہے کہ: «مال اور اولاد زندگی کی زینت ہیں۔ رات کے آخری پہر میں 8 رکعت نماز شب اور ایک رکعت نماز وتر آخرت کی زینت ہیں۔»<ref>صدوق، معانی الاخبار، دارالمعرفه، ص۳۲۴.</ref> | |||
نماز شب کی دیگر فضائل میں سے بعض درج ذیل ہیں: | |||
{{ستون آ}} | |||
* سب سے افضل مستحب نماز،<ref>متقی هندی، کنز العمال، ۱۴۱۰ق، ج۷، ص۷۹۱، ۲۱۳۹۷.</ref> | |||
* مؤمن کے لئے باعث فخر و مباہات،<ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۸۷، ص۱۴۰.</ref> | |||
* فرشتوں پر اللہ کا مباہات،<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۸۷، ص۱۵۶.</ref> | |||
* حقیقی شیعوں کی نشانی۔<ref>مفید، المقنعه، ۱۴۱۳ق، ص۱۱۹-۱۲۰.</ref> | |||
{{خاتمہ}} | |||
شیخ صدوق کی [[علل الشرائع (کتاب)|عِلَلُ الشرائع]] میں شیعہ ائمہؑ سے منقول روایات میں گناہ نماز شب سے محرومی کا باعث قرار دیا گیا ہے۔<ref>صدوق، علل الشرائع، منشورات المکتبة الحیدریه، ج۲، ص۳۶۲.</ref> | |||
==احکام== | |||
{{جعبہ نقل قول| عنوان = [[امام صادق|امام صادق علیہ السلام نے فرمایا]]:| نویسنده = حر عاملی| نقل قول = {{حدیث|'''شَرَفُ الْمُؤْمِنِ صَلاتُهُ بِاللَّیلِ، وَعِزُّهُ کفُّ الاَذی عَنِ النّاسِ'''|ترجمہ=صاحب ایمان شخص کی شرافت کا دارومدار، "نماز شب پر اس کے ایمان"، پر ہے اور اس کی عزت و عظمت کا معیار لوگوں کو اذیت و آزار پہنچانے سے پرہیز ہے۔}} | |||
| منبع = [[الخصال]]، ج1، ص: 6 | |||
| تراز = چپ | |||
| پسزمینه = #CCFFFF | |||
| عرض =240px | |||
| حاشیه = | |||
| اندازه قلم = | |||
}} | |||
فقہی کتابوں میں مذکور نماز شب کے فقہی احکام میں سے بعض درج ذیل ہیں: | |||
* نماز شب کی نماز میں نماز شَفْع اور نماز وَتر کو باقی نماز پر فضیلت ہے۔ اور نماز وتر کو نماز شفع پر فضیلت ہے۔ نماز شب کی جگہ صرف نماز شفع اور وتر ہی پر اکتفا کیا جاسکتا ہے۔<ref>امام خمینی، تحریر الوسیله، ۱۴۳۴ق، ج۱، ص۱۴۳.</ref> | |||
* نماز شب کا وقت شرعی نصف شب سے فجر صادق تک ہے اور سحر کا وقت دوسرے اوقات سے زیادہ بہتر ہے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۲۶۵-۲۶۶.</ref> شیعہ مراجع تقلید میں سے [[سید علی حسینی سیستانی|سید علی سیستانی]] نماز شب کا وقت رات کے آغاز سے ہی شروع ہوتا ہے۔<ref>[https://www.sistani.org/persian/qa/01067 پرسش و پاسخ نماز شب]، سایت رسمی دفتر آیتالله سیستانی.</ref> | |||
* اگر نماز شب بیٹھ کر پڑھے تو بہتر یہ ہے کہ بیٹھ کر پڑھی جانے والی دو رکعتوں کو کھڑے ہو کر بجالانے والی ایک رکعت شمار کرے۔<ref>امام خمینی، تحریر الوسیله، ۱۴۳۴ق، ج۱، ص۱۴۴.</ref> | |||
* مسافر اور وہ شخص، جس کے لئے نصف شب کے بعد نافلۂ شب پڑھنا دشوار ہے، تو وہ اولِ شب، نماز شب ادا کرسکتا ہے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۲۶۶.</ref> | |||
* در صورت نخواندن نماز شب، میتوان قضای آن را به جا آورد.<ref> نگاه کنید به طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۲۶۶.</ref> | |||
* نماز شب کو آدھی رات سے پہلے پڑھنے سے بہتر ہے اسے قضا ہونے کے بعد قضا بجالائی جائے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۲۶۶.</ref> | |||
==مونوگراف== | |||
نماز شب کے بارے میں مختلف زبانوں میں کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ نماز شب کے بارے میں لکھے جانے والے مقالہ «کتابشناسی نماز شب» میں عربی اور فارسی زبان میں لکھی جانے والی 70 کتابوں کا ذکر کیا ہے۔<ref>انصاری قمی، «کتابشناسی نماز شب»، ص۱۷۰.</ref> ان میں سے بعض درج ذیل ہیں | |||
* آدابُ صَلاةِ اللَّیل، تالیف [[محمدباقر فشارکی]] (متوفی: ۱۳۱۵ق)؛ | |||
* صَلاةُ اللَّیل؛ فَضلُها و وَقتُها و عَدَدُها و کِیفیَتُها و الخُصوصیاتُ الرّاجعةُ اِلَیها مِنَ الکِتابِ و السُّنة، تالیف، غلامرضا عرفانیان (متوفی: ۱۳۸۲ش) عربی زبان میں؛ | |||
* آدابُ صَلاةِ اللَّیل و فَضلِها، تالیف: [[سید محمدباقر شفتی|سید محمدباقر شَفتی]] (متوفی: ۱۲۶۰ق).<ref>انصاری قمی، «کتابشناسی نماز شب»، ص۱۷۰-۱۸۶.</ref> | |||
==متعلقہ مضامین== | |||
* [[تهجد|تَهَجُّد]] | |||
* [[نافلههای روزانه|نافله]] | |||
==قرآن کی روشنی میں== | ==قرآن کی روشنی میں== | ||
[[سورہ اسراء]] کی آیت 79 میں یہ [[نماز]] [[رسول اکرمؐ]] پر واجب جانی گئی ہے اور اس کو [[مقام محمود]] تک پہنچنے کی تمہید قرار دیا گیا ہے: | [[سورہ اسراء]] کی آیت 79 میں یہ [[نماز]] [[رسول اکرمؐ]] پر واجب جانی گئی ہے اور اس کو [[مقام محمود]] تک پہنچنے کی تمہید قرار دیا گیا ہے: | ||
سطر 103: | سطر 157: | ||
==کیفیت== | ==کیفیت== | ||
# نماز شب کے سلسلے میں نماز شَفْع و وَتر پر، اور وقت کی قلت کی صورت میں نماز وتر پر اکتفا کیا جاسکتا ہے۔ | # نماز شب کے سلسلے میں نماز شَفْع و وَتر پر، اور وقت کی قلت کی صورت میں نماز وتر پر اکتفا کیا جاسکتا ہے۔ | ||
سطر 142: | سطر 174: | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{ | {{مآخذ}} | ||
* قرآن کریم۔ | * قرآن کریم۔ | ||
*ابن بابویہ قمی، محمد بن علی، «التوحید»، محقق: ہاشم حسینی طہرانی، جماعۃ المدرسین فی الحوزۃ العلمیۃ فی قم المقدسۃ، 1398ھ ق، قم۔ | *ابن بابویہ قمی، محمد بن علی، «التوحید»، محقق: ہاشم حسینی طہرانی، جماعۃ المدرسین فی الحوزۃ العلمیۃ فی قم المقدسۃ، 1398ھ ق، قم۔ | ||
سطر 158: | سطر 190: | ||
* نوري طبرسي، ميرزا حسين، مستدرك الوسائل، مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لاحياء التراث، بیروت 1408ھ ق / 1987ع۔ | * نوري طبرسي، ميرزا حسين، مستدرك الوسائل، مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لاحياء التراث، بیروت 1408ھ ق / 1987ع۔ | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
{{نمازیں}} | {{نمازیں}} | ||