مندرجات کا رخ کریں

"نماز شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{دربارہ 2|نماز شب|دعا اور نماز کے لئے رات میں بیدار ہونے کے بارے میں|تہجد|}}
{{جعبہ نقل قول| عنوان = امام رضاؑ:| نویسنده = حر عاملی| نقل قول = {{حدیث|'''إِذَا قَامَ الْعَبْدُ مِنْ لَذِيذِ مَضْجَعِهِ وَالنُّعَاسُ فِي عَيْنَيْهِ لِيُرْضِيَ رَبَّهُ بِصَلَاةِ لَيْلِهِ بَاهَى اللَّهُ بِهِ الْمَلَائِكَةَ وَقَالَ أَ مَا تَرَوْنَ عَبْدِي هَذَا قَدْ قَامَ مِنْ لَذِيذِ مَضْجَعِهِ لِصَلَاةٍ لَمْ أَفْرِضْهَا عَلَيْهِ اشْهَدُوا أَنِّي قَدْ غَفَرْتُ لَهُ'''|ترجمہ=جب انسان اپنے پرلطف بستر سے اٹھتا ہے جبکہ اس کی آنکھیں خواب آلود ہیں، اس لئے کہ اپنے تہجد [نماز شب] سے اپنے پروردگار کو خوشنود کرے، خداوند متعال فرشتوں کے آگے اس پر فخر کرتا ہے اور فرماتا ہے کیا تم میرے بندے کو نہیں دیکھ رہے ہو جو اپنے بسترِ لطیف سے اٹھا ہے ایسی نماز کے لئے جو میں نے اس پر واجب نہیں کی ہے، گواہ رہو کہ میں نے اس کو بخش دیا۔}}

| منبع = [[وسائل الشیعہ]]، ج‏8، ص،157
| منبع = [[وسائل الشیعہ]]، ج‏8، ص،157
سطر 8: سطر 9:
| اندازه قلم =
| اندازه قلم =
}}
}}
'''نماز شب''' اہم [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سے ہے جو 11 رکعتوں پر مشتمل ہے۔ اس کا وقت آدھی رات سے [[طلوع فجر]] تک ہے۔ یہ نماز [[آیت]] کریمہ <font color = green>{{حدیث|وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ|ترجمہ=اور رات کے ایک حصہ میں قرآن کے ساتھ بیدار رہیں}}</font> کے تحت [[پیغمبر اکرمؐ]] پر [[واجب]] جبکہ دوسرے [[ایمان|مؤمنین]] پر [[مستحب]] ہے۔ [[احادیث]] میں اس کی بہت زیادہ اہمیت بیان ہوئی ہے اور اسے مؤمن کا شرف، دن میں انجام پانے والے [[گناه|گناہوں]] کا کفارہ، [[عذاب قبر]] سے نجات کا ذریعہ اور روزی کا ضامن قرار دیا گیا ہے، یہاں تک کہ وقت گزر جانے کی صورت میں اس کی قضا بجانے لانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
'''نماز شب''' اہم [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سے ہے جس کا وقت آدھی رات سے [[طلوع فجر]] تک ہے۔ نماز شب حضرت محمدؐ پر واجب تھی اور دیگر مسلمان کے لئے مستحب ہے۔ البتہ پڑھنے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔ نماز شب کی فضیلت اور اس کے آثار اور خواص کے بارے میں بہت ساری روایات نقل ہوئی ہیں۔ نماز شب سب سے افضل مستحب اور شیعوں کی علامت اور نشانی قرار دی گئی ہے۔
نماز شب 11 رکعت ہے جسے دو دو رکعت کی پانچ اور ایک رکعت کی ایک نماز پڑھی جاتی ہے۔ آخری تین رکعتوں کی فضیلت زیادہ باقی رکعتوں سے زیادہ ہے۔ جن میں دو رکعت [[نماز شفع|نماز شَفع]] اور ایک رکعت [[نماز وتر|نماز وَتر]] ہیں۔
یہ نماز [[آیت]] کریمہ <font color = green>{{حدیث|وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ|ترجمہ=اور رات کے ایک حصہ میں قرآن کے ساتھ بیدار رہیں}}</font> کے تحت [[پیغمبر اکرمؐ]] پر [[واجب]] جبکہ دوسرے [[ایمان|مؤمنین]] پر [[مستحب]] ہے۔ [[احادیث]] میں اس کی بہت زیادہ اہمیت بیان ہوئی ہے اور اسے مؤمن کا شرف، دن میں انجام پانے والے [[گناه|گناہوں]] کا کفارہ، [[عذاب قبر]] سے نجات کا ذریعہ اور روزی کا ضامن قرار دیا گیا ہے، یہاں تک کہ وقت گزر جانے کی صورت میں اس کی قضا بجانے لانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

اگرچہ نماز شب گیارہ رکعتیں ہیں لیکن ان سب کا بجا لانا ضروری نہیں ہے بلکہ اس سے کمتر بھی بجا لا سکتے ہیں اس صورت میں آخری تین رکعتیں یعنی شفع کی دو رکعت اور وتر کی ایک رکعت پڑھنا زیادہ فضلیت رکھتا ہے۔
اگرچہ نماز شب گیارہ رکعتیں ہیں لیکن ان سب کا بجا لانا ضروری نہیں ہے بلکہ اس سے کمتر بھی بجا لا سکتے ہیں اس صورت میں آخری تین رکعتیں یعنی شفع کی دو رکعت اور وتر کی ایک رکعت پڑھنا زیادہ فضلیت رکھتا ہے۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم