مندرجات کا رخ کریں

"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

387 بائٹ کا ازالہ ،  25 فروری 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 14: سطر 14:
اس اصطلاح کے دو استعمال ہیں:
اس اصطلاح کے دو استعمال ہیں:


پہلا: فروع دین کے مقابلے میں تمام اسلامی اعتقادات کیلئے بولی جاتی ہے ۔ اس استعمال میں اصول دین وہ تمام اعتقادی مسائل شامل ہونگے جن میں غور و فکر کرنا مطلوب ہے اور [[فروع دین]] وہ مسائل شامل ہونگے جن میں عمل مطلوب ہے خواہ وہ مقولہ فعل میں شامل [یعنی واجب یا مستحب ہوں]  ہوں خواہ مقولہ ترک میں شامل [یعنی حرام یا مکروہ] ہوں۔<ref>الأنوار الإلهیة فی المسائل العقائدیة، ص74 [http://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/344 مسائل أُصول الدين]۔</ref>
پہلا: فروع دین کے مقابلے میں تمام اسلامی اعتقادات کیلئے بولی جاتی ہے ۔ اس صورت میں اصول دین میں وہ تمام اعتقادی مسائل شامل ہونگے جن میں غور و فکر کرنا مطلوب ہے اور [[فروع دین]] وہ مسائل شامل ہونگے جن کا انجام دینا یا ترک کرنا مطلوب ہے۔<ref>الأنوار الإلهیة فی المسائل العقائدیة، ص74 [http://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/344 مسائل أُصول الدين]۔</ref>


اس کے دوسرے اطلاق یا استعمال کا تعلق تین ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) ـ یا پانچ اعتقادی اصولوں ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[معاد]] ـ سے ہے؛ البتہ [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) کو غالبا اصول دین اور دو اصولوں یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا جاتا ہے؛ اگرچہ بعض حوالوں میں ان سب کو اصول دین کے زمرے میں قرار دیا گیا ہے۔
دوسرا :
[[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[قیامت]] یا [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتا ہے البتہ عام طور پر [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کو "اصول دین" اور [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [["اصول مذہب"]] کا نام کہا جاتا ہے ۔


=== وجۂ تسمیہ ===
=== وجۂ تسمیہ ===
گمنام صارف