گمنام صارف
"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اصول دین کے معنی
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==اصول دین کے معنی== | ==اصول دین کے معنی== | ||
'''اصول دین''' ایک [[کلام امامیہ|کلامی]] اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا اطلاق اعتقادات کے اس مجموعے پر ہوتا ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے | '''اصول دین''' ایک [[کلام امامیہ|کلامی]] اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا اطلاق اعتقادات کے اس مجموعے پر ہوتا ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہیں اور ہر مسلمان کو ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا پڑتا ہے ورنہ وہ مسلمان شمار نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے ہر ایک کا انکار موجب کفر اور باعث عذاب خداوندی ہے۔ | ||
اس اصطلاح کے دو | اس اصطلاح کے دو استعمال ہیں: | ||
پہلا: فروع دین کے مقابلے میں تمام اسلامی اعتقادات کیلئے بولی جاتی ہے ۔ اس استعمال میں اصول دین وہ تمام اعتقادی مسائل شامل ہونگے جن میں غور و فکر کرنا مطلوب ہے اور [[فروع دین]] وہ مسائل شامل ہونگے جن میں عمل مطلوب ہے خواہ وہ مقولہ فعل میں شامل [یعنی واجب یا مستحب ہوں] ہوں خواہ مقولہ ترک میں شامل [یعنی حرام یا مکروہ] ہوں۔<ref>الأنوار الإلهیة فی المسائل العقائدیة، ص74 [http://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/344 مسائل أُصول الدين]۔</ref> | |||
اس کے دوسرے اطلاق یا استعمال کا تعلق تین ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) ـ یا پانچ اعتقادی اصولوں ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[معاد]] ـ سے ہے؛ البتہ [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) کو غالبا اصول دین اور دو اصولوں یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا جاتا ہے؛ اگرچہ بعض حوالوں میں ان سب کو اصول دین کے زمرے میں قرار دیا گیا ہے۔ | اس کے دوسرے اطلاق یا استعمال کا تعلق تین ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) ـ یا پانچ اعتقادی اصولوں ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[معاد]] ـ سے ہے؛ البتہ [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) کو غالبا اصول دین اور دو اصولوں یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا جاتا ہے؛ اگرچہ بعض حوالوں میں ان سب کو اصول دین کے زمرے میں قرار دیا گیا ہے۔ |