مندرجات کا رخ کریں

"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
پر اعتقاد رکھنا ضروری ہے البتہ [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کا انکار کرے تو اسے بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] اور [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور [[خالص اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں (یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔

علماء کی رائے کے مطابق اصول دین میں تقلید جائز نہیں ہے جبکہ [[فروع دین]] میں احتیاط پر عمل نہ کرنے یا مجتہد نہ ہونے کی صورت میں تقلید واجب ہے۔ پس ہر مسلمان کیلئے ظنی معرفت کی بجائے اصول دین میں غور و فکر کرنا اور ان کی یقینی معرفت حاصل کرنا ضروری ہے۔
علماء کی رائے کے مطابق [["اصول دین"]] میں تقلید جائز نہیں ہے جبکہ [[فروع دین]] میں احتیاط پر عمل نہ کرنے یا مجتہد نہ ہونے کی صورت میں تقلید واجب ہے۔ پس ہر مسلمان کیلئےاصول دین میں ظنی معرفت کی بجائے غور و فکر کرنا اور ان کی یقینی معرفت حاصل کرنا ضروری ہے۔

==اصول دین کے معنی==
==اصول دین کے معنی==
گمنام صارف