مندرجات کا رخ کریں

"ام ہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
| تالیفات            =
| تالیفات            =
}}
}}
'''اُم‌ّ ہانِی بنت ابی طالب''' [[امام علی علیہ‌السلام|امام علیؑ]] کی بہن اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کی [[صحابہ|صحابیات]] میں سے ہیں۔ مورخین کے مطابق پیغمبر اکرمؐ نے [[معراج]] کے سفر کا آغاز ام‌ ہانی کے گھر سے کیا۔ [[فتح مکہ]] کے بعد پیغمبر اکرمؐ نے ام‌ ہانی کے گھر میں پناہ لینے والوں کو بخش دیا۔ بعض مورخین کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کی تھی؛ لیکن قاضی نعمان مغربی نے پیغمبر اکرمؐ سے ایک حدیث نقل کی ہے جس کی رو سے آپ ہمیشہ خدائے واحد کی پرستش کیا کرتی تھی۔ ام‌ ہانی [[خطبہ غدیر|حدیث غدیر]] اور [[حدیث ثقلین|حدیث ثَقَلین]] کے راویوں میں سے ہیں۔ اسی طرح آپ [[فدک کا واقعہ|واقعہ فدک]] میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] اور [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|ابو بکر]] کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کے بھی راوی ہیں۔ ام‌ ہانی کا بیٹا جَعدَۃ بن ہُبَیرَہ خراسان میں امام علیؑ کے عمال میں سے تھا۔
'''اُم‌ّ ہانِی بنت ابی طالب''' [[امام علی علیہ‌السلام|امام علیؑ]] کی بہن اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کی [[صحابہ|صحابیات]] میں سے ہیں۔ مورخین کے مطابق پیغمبر اکرمؐ نے [[معراج]] کے سفر کا آغاز ام‌ ہانی کے گھر سے کیا۔ [[فتح مکہ]] کے بعد پیغمبر اکرمؐ نے ام‌ ہانی کے گھر میں پناہ لینے والوں کو بخش دیا۔ بعض مورخین کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کیا؛ لیکن قاضی نعمان مغربی نے پیغمبر اکرمؐ سے ایک حدیث نقل کی ہے جس کی رو سے آپ ہمیشہ خدائے واحد کی پرستش کیا کرتی تھی۔ ام‌ ہانی [[خطبہ غدیر|حدیث غدیر]] اور [[حدیث ثقلین|حدیث ثَقَلین]] کے راویوں میں سے ہیں۔ اسی طرح آپ [[فدک کا واقعہ|واقعہ فدک]] میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] اور [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|ابو بکر]] کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کے بھی راوی ہیں۔ ام‌ ہانی کا بیٹا جَعدَۃ بن ہُبَیرَہ خراسان میں امام علیؑ کے عمال میں سے تھا۔


==اجمالی تعارف ==
==اجمالی تعارف ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم