"ام ہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اجمالی تعارف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==اجمالی تعارف == | ==اجمالی تعارف == | ||
ام ہانی [[حضرت ابو طالب]] اور [[فاطمہ بنت اسد]] کی بیٹی اور امام علیؑ کی بہن ہیں۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120؛ خرگوشی، شرف المصطفی، 1424ھ، ج2، ص44۔</ref> [[عبد اللہ بن عباس|ابن عباس]] سے منقول ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے آپ | ام ہانی [[حضرت ابو طالب]] اور [[فاطمہ بنت اسد]] کی بیٹی اور امام علیؑ کی بہن ہیں۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120؛ خرگوشی، شرف المصطفی، 1424ھ، ج2، ص44۔</ref> [[عبد اللہ بن عباس|ابن عباس]] سے منقول ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے آپ کی کنیت اُمِّ ہانی رکھا تھا۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> آپ کا نام فاخِتہ یا بعض کے مطابق جُمانہ یا ہند ہے۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120؛ خرگوشی، شرف المصطفی، 1424ھ، ج2، ص44۔</ref> | ||
اہل سنت عالم ابن عبد البر جو سیرت صحابہ پر قلم فرسائی کرنے والوں میں سے ہے، کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد [[اسلام]] | اہل سنت عالم دین ابن عبد البر جو سیرت صحابہ پر قلم فرسائی کرنے والوں میں سے ہے، کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد [[اسلام]] کیا؛<ref> ابنعبدالبر، الاستیعاب، 1412ھ، ج4، ص1963۔</ref> لیکن کتاب شرح الاخبار قاضی نعمان میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول حدیث کے مطابق آپ ہمیشہ [[توحید|یکتا پرست]] تھیں۔<ref>قاضی نعمان، شرح الاخبار، 1409ھ، ج1، ص120۔</ref> | ||
آپ کی اولاد میں ہانی، عمر، یوسف اور [[جعدۃ بن ہبیرہ|جَعدَہ]] کا نام لیا جاتا ہے۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> آپ کے شوہر [[ہبيرۃ بن ابی وہب|ہُبَيْرَۃ بن ابی وہب]] پیغمبر اکرمؐ کو تکلیف اور ازیت پہنچانے والوں میں سے تھا۔<ref> ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> | آپ کی اولاد میں ہانی، عمر، یوسف اور [[جعدۃ بن ہبیرہ|جَعدَہ]] کا نام لیا جاتا ہے۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> آپ کے شوہر [[ہبيرۃ بن ابی وہب|ہُبَيْرَۃ بن ابی وہب]] پیغمبر اکرمؐ کو تکلیف اور ازیت پہنچانے والوں میں سے تھا۔<ref> ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> | ||
==پیغمبر اکرمؐ کے نزدیک ام ہانی کا مقام== | ==پیغمبر اکرمؐ کے نزدیک ام ہانی کا مقام== |