"ام ہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اجمالی تعارف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
اہل سنت عالم دین ابن عبد البر جو سیرت صحابہ پر قلم فرسائی کرنے والوں میں سے ہے، کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد [[اسلام]] کیا؛<ref> ابنعبدالبر، الاستیعاب، 1412ھ، ج4، ص1963۔</ref> لیکن کتاب شرح الاخبار قاضی نعمان میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول حدیث کے مطابق آپ ہمیشہ [[توحید|یکتا پرست]] تھیں۔<ref>قاضی نعمان، شرح الاخبار، 1409ھ، ج1، ص120۔</ref> | اہل سنت عالم دین ابن عبد البر جو سیرت صحابہ پر قلم فرسائی کرنے والوں میں سے ہے، کے مطابق ام ہانی نے فتح مکہ کے بعد [[اسلام]] کیا؛<ref> ابنعبدالبر، الاستیعاب، 1412ھ، ج4، ص1963۔</ref> لیکن کتاب شرح الاخبار قاضی نعمان میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول حدیث کے مطابق آپ ہمیشہ [[توحید|یکتا پرست]] تھیں۔<ref>قاضی نعمان، شرح الاخبار، 1409ھ، ج1، ص120۔</ref> | ||
آپ کی اولاد میں ہانی، عمر، یوسف اور [[جعدۃ بن ہبیرہ|جَعدَہ]] کا نام لیا جاتا ہے۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> آپ | آپ کی اولاد میں ہانی، عمر، یوسف اور [[جعدۃ بن ہبیرہ|جَعدَہ]] کا نام لیا جاتا ہے۔<ref>ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> آپ کا شوہر [[ہبيرۃ بن ابی وہب|ہُبَيْرَۃ بن ابی وہب]] پیغمبر اکرمؐ کو تکلیف اور اذیت پہنچانے والوں میں سے تھا۔<ref> ابنسعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص120۔</ref> | ||
==پیغمبر اکرمؐ کے نزدیک ام ہانی کا مقام== | ==پیغمبر اکرمؐ کے نزدیک ام ہانی کا مقام== |