مندرجات کا رخ کریں

"حفظ قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
 
'''حفظ قرآن''' کا مطلب قرآن کو زبانی یاد کرنا ہے۔ اس کام کے لئے احادیث میں بہت زیادہ اجر و [[ثواب و عقاب|ثواب]] کا وعدہ دیا گیا ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] سے مروی ایک حدیث میں لوگوں کے درمیان حافظ  قرآن کے مرتبے کو امت کے درمیان خود رسول اکرمؐ کے مرتبے سے تشبیہ دی گئی ہے۔ تاریخی اور حدیثی منابع کے مطابق پہلے حافظ قرآن خود حضرت محمدؑ تھے۔ پیغمبر اکرمؐ کے دور  میں موجود حافظ قرآن کی تعداد معلوم نہیں۔ اس کے باوجود بعض احادیث کے مطابق [[سنہ 4 ہجری قمری|4ھ]] میں 70 سے زیادہ حافظ قرآن موجود تھے۔
'''حفظ قرآن''' کے معنی قرآن کو زبانی یاد کرنے کے ہیں۔ اس کام کے لئے احادیث میں بہت زیادہ اجر و [[ثواب و عقاب|ثواب]] کا وعدہ دیا گیا ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] سے مروی ایک حدیث میں لوگوں کے درمیان حافظ  قرآن کے مرتبے کو امت کے درمیان خود رسول اکرمؐ کے مرتبے سے تشبیہ دی گئی ہے۔ تاریخی اور حدیثی منابع کے مطابق پہلے حافظ قرآن خود حضرت محمدؑ تھے۔ پیغمبر اکرمؐ کے دور  میں موجود حافظ قرآن کی تعداد معلوم نہیں۔ اس کے باوجود بعض احادیث کے مطابق [[سنہ 4 ہجری قمری|4ھ]] میں 70 سے زیادہ حافظ قرآن موجود تھے۔

قرآن حفظ کرنے کے مختلف طریقے متعارف کئے گئے ہیں ان میں بصری طریقہ حفظ کو سب سے بہترین طریقہ قرار دیا جاتا ہے۔ مختلف اسلامی ممالک من جملہ [[ایران]]، [[ملائیشیا]]، [[مصر]]، [[اردن]]، [[لیبیا]] اور [[سعودی عرب]] میں سالانہ حفظ قرآن کے مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں۔ سنہ 1390ہجری شمسی کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت اللہ علی خامنہ‌ ای]] نے ایران کے ثقافتی امور کے ذمہ داروں کو 10 میلین حافظ قرآن کی تربیت کرنے کا حکم دیا۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089

ترامیم