مندرجات کا رخ کریں

"حفظ قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


== تعریف  ==
== تعریف  ==
حفظ قرآن کے معنی قرآنی آیات کو زبانی یاد کرنے کے ہیں۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ بعض محققین تاریخی اور حدیثی قرائن و شواہد کی بنا پر "حفظ قرآن" کی اصطلاح دوسری صدی ہجری کے وسط سے مذکورہ معنی میں استعمال ہوتے آ رہی ہیں۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ [[دایرۃ المعارف تشیع (کتاب)|دایرۃ المعارف تشیع]] نامی کتاب میں مقالہ حفظ قرآن کے مطابق  صدر اسلام میں [[قرآن]] حفظ کرنے والوں کو "جَماع القرآن"، "قُرّاء القرآن" اور "حَمَلۃ القرآن" جیسی تعابیر سے یاد کرتے تھے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ لفظ "حفظ" عربی زبان میں حفاظت کرنے یا پہرہ دینے اور زبانی یاد کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>مقری، مصباح المنیر، ذیل واژہ حفظ؛ شریف حسین، الافصحاح فی فقہ اللغہ، ذیل واژہ الحِفْظُ۔</ref>
حفظ قرآن کا مطلب قرآنی آیات کو زبانی یاد کرنا ہے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ بعض محققین کے مطابق تاریخی اور حدیثی شواہد کی بنا پر "حفظ قرآن" کی اصطلاح دوسری صدی ہجری کے وسط سے مذکورہ معنی میں استعمال ہوتے آ رہی ہے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ [[دایرۃ المعارف تشیع (کتاب)|دایرۃ المعارف تشیع]] نامی کتاب میں مقالہ حفظ قرآن کے مطابق  صدر اسلام میں [[قرآن]] حفظ کرنے والوں کو "جَماع القرآن"، "قُرّاء القرآن" اور "حَمَلۃ القرآن" جیسی تعابیر سے یاد کرتے تھے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ لفظ "حفظ" عربی زبان میں حفاظت کرنے، پہرہ دینے اور زبانی یاد کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>مقری، مصباح المنیر، ذیل واژہ حفظ؛ شریف حسین، الافصحاح فی فقہ اللغہ، ذیل واژہ الحِفْظُ۔</ref>


[[علوم قرآن]] کی اصطلاح میں قرآن کو [[تجوید]]، [[ترتیل]] اور دیگر قواعد کی رعایت کرتے ہوئے پڑھنے والے کو "حافظ قرآن" کہا جاتا ہے؛ اسی طرح [[سنت|سُنَّت پیغمبرؑ]] اور [[حدیث|احادیث]] کے راویوں اور [[شیخ اجازہ|مشایخ]] کے طبقات سے آگاہ شخص کو بھی "حافظ" کہا جاتا ہے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌
[[علوم قرآن]] کی اصطلاح میں قرآن کو [[تجوید]]، [[ترتیل]] اور دیگر قواعد کی رعایت کرتے ہوئے پڑھنے والے کو "حافظ قرآن" کہا جاتا ہے؛ اسی طرح [[سنت|سُنَّت پیغمبرؑ]] اور [[حدیث|احادیث]] کے راویوں اور [[شیخ اجازہ|مشایخ]] کے طبقات سے آگاہ شخص کو بھی "حافظ" کہا جاتا ہے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم