مندرجات کا رخ کریں

"حفظ قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


'''حفظ قرآن''' کے معنی قرآن کو زبانی یاد کرنے کے ہیں۔ اس کام کے لئے احادیث میں بہت زیادہ اجر و [[ثواب و عقاب|ثواب]] کا وعدہ دیا گیا ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] سے مروی ایک حدیث میں لوگوں کے درمیان حافظ  قرآن کے مرتبے کو دوسرے انسانوں کے درمیان خود رسول اکرمؐ کے مرتبے کی طرح قرار دیا گیا ہے۔ تاریخی اور حدیثی منابع کے مطابق پہلے حافظ قرآن خود حضرت محمدؑ تھے۔ پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں موجود قرآن کے حفاظ کی تعداد معلوم نہیں۔ اس کے باوجود بعض احادیث کے مطابق [[سنہ 4 ہجری قمری|4ھ]] میں 70 سے زیادہ حافظ قرآن موجود تھے۔
'''حفظ قرآن''' کے معنی قرآن کو زبانی یاد کرنے کے ہیں۔ اس کام کے لئے احادیث میں بہت زیادہ اجر و [[ثواب و عقاب|ثواب]] کا وعدہ دیا گیا ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] سے مروی ایک حدیث میں لوگوں کے درمیان حافظ  قرآن کے مرتبے کو امت کے درمیان خود رسول اکرمؐ کے مرتبے سے تشبیہ دی گئی ہے۔ تاریخی اور حدیثی منابع کے مطابق پہلے حافظ قرآن خود حضرت محمدؑ تھے۔ پیغمبر اکرمؐ کے دور  میں موجود حافظ قرآن کی تعداد معلوم نہیں۔ اس کے باوجود بعض احادیث کے مطابق [[سنہ 4 ہجری قمری|4ھ]] میں 70 سے زیادہ حافظ قرآن موجود تھے۔


قرآن حفظ کرنے کے مختلف طریقے پیش کئے گئے ہیں ان میں آیات کی تصویری حفظ کو سب سے بہترین طریقہ قرار دیا جاتا ہے۔ مختلف اسلامی ممالک من جملہ [[ایران]]، [[ملائیشیا]]، [[مصر]]، [[اردن]]، [[لیبیا]] اور [[سعودی عرب]] میں سالانہ حفظ قرآن کے مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں۔ سنہ 1390ہجری شمسی کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت اللہ علی خامنہ‌ ای]] نے ایران کے ثقافتی امور کے ذمہ داروں کو 10 میلین حافظ قرآن کی تربیت کرنے کا حکم دیا۔
قرآن حفظ کرنے کے مختلف طریقے متعارف کئے گئے ہیں ان میں بصری طریقہ حفظ کو سب سے بہترین طریقہ قرار دیا جاتا ہے۔ مختلف اسلامی ممالک من جملہ [[ایران]]، [[ملائیشیا]]، [[مصر]]، [[اردن]]، [[لیبیا]] اور [[سعودی عرب]] میں سالانہ حفظ قرآن کے مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں۔ سنہ 1390ہجری شمسی کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت اللہ علی خامنہ‌ ای]] نے ایران کے ثقافتی امور کے ذمہ داروں کو 10 میلین حافظ قرآن کی تربیت کرنے کا حکم دیا۔


== تعریف  ==
== تعریف  ==
حفظ قرآن کے معنی قرآنی آیات کو زبانی یاد کرنے کے ہیں۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ بعض محققین تاریخی اور حدیثی قرائن و شواہد کی بنا پر مذکورہ معنی میں "حفظ قرآن" کے استعمال کی تاریخ کو دوسری صدی ہجری کے اواسط قرار دیتے ہیں۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ [[دایرۃ المعارف تشیع (کتاب)|دایرۃ المعارف تشیع]] نامی کتاب میں مقالہ حفظ قرآن کے مقالے کے مصنف کے مطابق  صدر اسلام میں [[قرآن]] حفظ کرنے والوں کو "جَماع القرآن"، "قُرّاء القرآن"، "حَمَلۃ القرآن" جیسی تعابیر سے یاد کرتے تھے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ لفظ "حفظ" عربی زبان میں حفاظت کرنے یا پہرہ دینے اور زبانی یاد کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>مقری، مصباح المنیر، ذیل واژہ حفظ؛ شریف حسین، الافصحاح فی فقہ اللغہ، ذیل واژہ الحِفْظُ۔</ref>
حفظ قرآن کے معنی قرآنی آیات کو زبانی یاد کرنے کے ہیں۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ بعض محققین تاریخی اور حدیثی قرائن و شواہد کی بنا پر "حفظ قرآن" کی اصطلاح دوسری صدی ہجری کے وسط سے مذکورہ معنی میں استعمال ہوتے آ رہی ہیں۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ [[دایرۃ المعارف تشیع (کتاب)|دایرۃ المعارف تشیع]] نامی کتاب میں مقالہ حفظ قرآن کے مطابق  صدر اسلام میں [[قرآن]] حفظ کرنے والوں کو "جَماع القرآن"، "قُرّاء القرآن" اور "حَمَلۃ القرآن" جیسی تعابیر سے یاد کرتے تھے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌ لفظ "حفظ" عربی زبان میں حفاظت کرنے یا پہرہ دینے اور زبانی یاد کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>مقری، مصباح المنیر، ذیل واژہ حفظ؛ شریف حسین، الافصحاح فی فقہ اللغہ، ذیل واژہ الحِفْظُ۔</ref>


[[علوم قرآن]] کی اصطلاح میں قرآن کو [[تجوید]]، [[ترتیل]] اور دیگر قواعد کی رعایت کرتے ہوئے پڑھنے والے کو "حافظ قرآن" کہا جاتا ہے؛ اسی طرح [[سنت|سُنَّت پیغمبرؑ]] اور [[حدیث|احادیث]] کے راویوں اور [[شیخ اجازہ|مشایخ]] کے طبقات سے آگاہ شخص کو بھی "حافظ" کہا جاتا ہے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌
[[علوم قرآن]] کی اصطلاح میں قرآن کو [[تجوید]]، [[ترتیل]] اور دیگر قواعد کی رعایت کرتے ہوئے پڑھنے والے کو "حافظ قرآن" کہا جاتا ہے؛ اسی طرح [[سنت|سُنَّت پیغمبرؑ]] اور [[حدیث|احادیث]] کے راویوں اور [[شیخ اجازہ|مشایخ]] کے طبقات سے آگاہ شخص کو بھی "حافظ" کہا جاتا ہے۔<ref> حسینی، «حفظ قرآن»، ص385۔</ref>‌
سطر 39: سطر 39:


== حفظ قرآن کے مختلف طریقے ==
== حفظ قرآن کے مختلف طریقے ==
حفظ قرآن کے مختلف طریقے رائج ہیں جن میں سمعی، تصوراتی اور بصری طریقہ حفظ شامل ہیں۔<ref>[https://eliyeen.com/introducing-the-best-way-to-memorize-the-quran/ «معرفی 7 تا از روش‌ہای حفظ قرآن کریم + سریعترین روش حفظ قرآن»]، وبگاہ مؤسسہ قرآنی علیین۔</ref> حفظ قرآن کے طریقوں کی تعداد 20 سے زیادہ بیان کی گئی ہے<ref>موگہی، 20 روش حفظ قرآن، ص3۔</ref> ان میں آیات کو بصری طریقے سے حفظ کرنے کو سب سے  بہترین طریقہ مانے جاتے ہیں۔<ref>[https://eliyeen.com/introducing-the-best-way-to-memorize-the-quran/ «معرفی 7 تا از روش‌ہای حفظ قرآن کریم + سریعترین روش حفظ قرآن»]، وبگاہ مؤسسہ قرآنی علیین۔</ref> اس طریقے میں قرآنی آیات کے مطالعے کے بعد متعلقہ صفحے پر ان آیات کی جغرافیایی حیثیت، کلمات اور حروف کے طرز تحریر وغیرہ کو دقیق طور پر ذہنشین کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔<ref>[https://eliyeen۔com/introducing-the-best-way-to-memorize-the-quran/ «معرفی 7 تا از روش‌ہای حفظ قرآن کریم + سریعترین روش حفظ قرآن»]، وبگاہ مؤسسہ قرآنی علیین۔</ref>
حفظ قرآن کے مختلف طریقے رائج ہیں جن میں سمعی، تصوراتی اور بصری طریقہ حفظ شامل ہیں۔<ref>[https://eliyeen.com/introducing-the-best-way-to-memorize-the-quran/ «معرفی 7 تا از روش‌ہای حفظ قرآن کریم + سریعترین روش حفظ قرآن»]، وبگاہ مؤسسہ قرآنی علیین۔</ref> حفظ قرآن کے طریقوں کی تعداد 20 سے زیادہ بیان کی گئی ہے<ref>موگہی، 20 روش حفظ قرآن، ص3۔</ref> ان میں آیات کو بصری طریقے سے حفظ کرنے کو سب سے  بہترین طریقہ مانے جاتے ہیں۔<ref>[https://eliyeen.com/introducing-the-best-way-to-memorize-the-quran/ «معرفی 7 تا از روش‌ہای حفظ قرآن کریم + سریعترین روش حفظ قرآن»]، وبگاہ مؤسسہ قرآنی علیین۔</ref> اس طریقے میں قرآنی آیات کے مطالعے کے بعد متعلقہ صفحے پر ان آیات کی جغرافیایی حیثیت، کلمات اور حروف کے طرز تحریر وغیرہ کو دقیق طور پر ذہنشین کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔<ref>[https://eliyeen.com/introducing-the-best-way-to-memorize-the-quran/ «معرفی 7 تا از روش‌ہای حفظ قرآن کریم + سریعترین روش حفظ قرآن»]، وبگاہ مؤسسہ قرآنی علیین۔</ref>


== حافظ قرآن کی تعداد ==
== حافظ قرآن کی تعداد ==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم