مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 86: سطر 86:
|شکل‌بندی منبع =
|شکل‌بندی منبع =
}}
}}
تاریخی روایت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابو طالبؑ نے [[قریش]] کے دباؤ، سازشوں دھونس دھمکیوں اور ان کی طرف لاحق خطرات کے مقابلے میں رسول اکرمؐ کے بےشائبہ اور بےدریغ حمایت جاری رکھی۔ گوکہ ابو طالبؑ کی عمر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کی بعثت کے وقت پچھتر برس ہوچکی تھی، تاہم انھوں نے ابتداء ہی سے آپؐ کی حمایت و ہمراہی کو ثابت کرکھ ے دکھایا۔ انھوں نے قریش کے عمائدین کے سے باضابطہ ملاقاتوں کے دوران رسول اللہؐ کی غیر مشروط اور ہمہ جہت حمایت کا اعلان کیا۔<ref>سیره ابن هشام، ج1، ص172 و 173۔</ref> قریشیوں نے کہا: [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خداؐ]] کو ہمارے حوالے کریں تا کہ ہم انہیں قتل کریں؛ ہم ان کے بدلے [[مکہ]] کا انتہائی خوبصورت نوجوان "عماره بن ولید مخزومی" آپ کے سپرد کریں گے؛ تو مؤمن قریش نے جواب دیا: "اچھا تو تم میرا بیٹا مجھ سے لے کر قتل کرو گے اور میں تمہارے بیٹے کو پالوں گا اور کھلاؤنگا اور پلاؤنگا؟"۔ ابو طالبؑ نے فریشیوں پر لعنت ملامت کی اور انہيں دھمکی دی کہ اگر رسول اللہؐ کے خلاف اپنی سازشوں سے باز نہ آئیں تو انہيں ہلاک کردیں گے۔<ref>سیره ابن هشام، ج1، ص173۔</ref>۔<ref>انساب الاشراف، ج 1، ص 31۔</ref>
تاریخی روایت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابو طالبؑ نے [[قریش]] کے دباؤ، سازشوں دھونس دھمکیوں اور ان کی طرف لاحق خطرات کے مقابلے میں رسول اکرمؐ کے بےشائبہ اور بےدریغ حمایت جاری رکھی۔ گوکہ ابو طالبؑ کی عمر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کی بعثت کے وقت پچھتر برس ہوچکی تھی، تاہم انھوں نے ابتداء ہی سے آپؐ کی حمایت و ہمراہی کو ثابت کرکھ ے دکھایا۔ انھوں نے قریش کے عمائدین کے سے باضابطہ ملاقاتوں کے دوران رسول اللہؐ کی غیر مشروط اور ہمہ جہت حمایت کا اعلان کیا۔<ref>سیره ابن هشام، ج1، ص172 و 173۔</ref> قریشیوں نے کہا: [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خداؐ]] کو ہمارے حوالے کریں تا کہ ہم انہیں قتل کریں؛ ہم ان کے بدلے [[مکہ]] کا انتہائی خوبصورت نوجوان "عماره بن ولید مخزومی" آپ کے سپرد کریں گے؛ تو مؤمن قریش نے جواب دیا: "اچھا تو تم میرا بیٹا مجھ سے لے کر قتل کرو گے اور میں تمہارے بیٹے کو پالوں گا اور کھلاؤنگا اور پلاؤنگا؟"۔ ابو طالبؑ نے فریشیوں پر لعنت ملامت کی اور انہيں دھمکی دی کہ اگر رسول اللہؐ کے خلاف اپنی سازشوں سے باز نہ آئیں تو انہيں ہلاک کردیں گے۔<ref>سیره ابن هشام، ج1، ص173، انساب الاشراف، ج 1، ص 31۔</ref>


یہ حمایت اور محبت اس حد تک تھی کہ جناب ابو طالبؑ اور ان کی زوجہ مکرمہ [[فاطمہ بنت اسد|حضرت فاطمہ بنت اسد(س)]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کے لئے ماں باپ کی صورت اختیار کرگئے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج 2، ص 14۔</ref>
یہ حمایت اور محبت اس حد تک تھی کہ جناب ابو طالبؑ اور ان کی زوجہ مکرمہ [[فاطمہ بنت اسد|حضرت فاطمہ بنت اسد(س)]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کے لئے ماں باپ کی صورت اختیار کرگئے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج 2، ص 14۔</ref>


رسول اکرمؐ نے حضرت ابو طالبؑ کے روز وفات غم و اندوہ کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا:
رسول اکرمؐ نے حضرت ابو طالبؑ کے روز وفات غم و اندوہ کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا:
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم