مندرجات کا رخ کریں

"صاحب فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  26 اکتوبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
حادثۂ فخ تاریخ [[تشیع]] علوی تحریکوں کے تلخ ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ [[امام محمد تقی علیہ السلام]] فرماتے ہیں: "یہ واقعہ [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] (ع) کے لئے [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کے بعد، سب سے بڑی آزمائش تھا۔ علاوہ ازیں [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] اور [[ائمۂ معصومین علیہم السلام|ائمہ علیہم السلام]] سے منقولہ بہت سی [[احادیث]] اور ان کی شہادت پر کہے گئے مرثیے، اس دعوی کی دلیل ہیں۔<ref>رجوع کریں: بخاری، سرّ السلسلة العلویہ، ص14ـ 15۔</ref>۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ج4، ص186۔</ref>۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص366ـ 367، 384ـ 385۔</ref>۔<ref>آملی، تتمة مصابیح ابی‌ العباس الحسنی، ص463ـ 464، 473ـ 474، 486۔</ref>۔<ref>محلی، الحدائق‌ الوردیہ فی مناقب ائمة الزیدیہ، ج1، ص327ـ 328۔</ref>۔<ref>یاقوت حموی، معجم البلدان، ج4 ص238۔</ref> منقول ہے کہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام|امام کاظم علیہ السلام]] شہدائے فخ کو یاد کرکے گریہ و بکاء کرتے تھے اور خداوند متعال سے ان کے قاتلوں کے لئے موت اور عذاب شدید کی التجا کرتے تھے اور آپ (ع) نے فخ میں شہادت پانے والے علویوں کے ایتام، اطفال اور بیواؤں کی کفالت اپنے ہاتھ میں لی۔<ref>امینی، بطل فخ، ص136ـ 137۔</ref>۔<ref>نیز رجوع کریں: ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص380۔</ref>

==متعلقہ موضوعات==
==متعلقہ مضمون==
* [[زید بن علی]]
* [[زید بن علی]]

confirmed، movedable
5,031

ترامیم