"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مسلمانوں کے مقدس مقامات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
* [[کعبہ]] اسلام میں سب سے مقدس مذہبی مقام ہے جو شہر [[مکہ]] میں واقع ہے اور تمام مسلمانوں کا [[قبلہ]] ہے۔<ref>کردی مکی، کعبہ و مسجدالحرام در گذر تاریخ، 1378ہجری شمسی، ص11، مقدمہ کتاب۔</ref> اسی طرح [[مسجد الحرام]] مسلمانوں کے سب سے اہم اور مشہور مساجد میں سے ہے جو [[کعبہ]] کے ارد گرد واقع ہے۔<ref>تونہای، فرہنگنامہ حج، 1390ہجری شمسی، ص885-886۔</ref> | * [[کعبہ]] اسلام میں سب سے مقدس مذہبی مقام ہے جو شہر [[مکہ]] میں واقع ہے اور تمام مسلمانوں کا [[قبلہ]] ہے۔<ref>کردی مکی، کعبہ و مسجدالحرام در گذر تاریخ، 1378ہجری شمسی، ص11، مقدمہ کتاب۔</ref> اسی طرح [[مسجد الحرام]] مسلمانوں کے سب سے اہم اور مشہور مساجد میں سے ہے جو [[کعبہ]] کے ارد گرد واقع ہے۔<ref>تونہای، فرہنگنامہ حج، 1390ہجری شمسی، ص885-886۔</ref> | ||
* [[مسجدالنبی]] خانہ کعبہ کے بعد مسلمانوں کے یہاں مقدس ترین مذہبی مقامات میں سے ہے جو شہر [[مدینہ]] میں واقع ہے۔<ref>مؤسسہ فرہنگی ہنری مشعر، مسجد النبی(ص)، نشر مشعر، ص3۔</ref>یہ مسجد [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کا مدینہ پہچنے کے ابتدائی ایام میں آپ کے ہی دست مبارک سے تعمیر کی گئی ہے۔<ref>مؤسسہ فرہنگی ہنری مشعر، مسجد النبی(ص)، نشر مشعر، ص3۔</ref> | * [[مسجدالنبی]] خانہ کعبہ کے بعد مسلمانوں کے یہاں مقدس ترین مذہبی مقامات میں سے ہے جو شہر [[مدینہ]] میں واقع ہے۔<ref>مؤسسہ فرہنگی ہنری مشعر، مسجد النبی(ص)، نشر مشعر، ص3۔</ref>یہ مسجد [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کا مدینہ پہچنے کے ابتدائی ایام میں آپ کے ہی دست مبارک سے تعمیر کی گئی ہے۔<ref>مؤسسہ فرہنگی ہنری مشعر، مسجد النبی(ص)، نشر مشعر، ص3۔</ref> | ||
* [[مسجد الاقصی]] | * [[مسجد الاقصی]]، مسلمانوں کا پہلا قبلہ اور ان کے مقدس مذہبی مقامات میں سے ہے۔<ref>موسی غوشہ، تاریخ مجموعہ مسجد الاقصی، 1390ہجری شمسی، ص7۔</ref>یہ مسجد [[بیتالمقدس]] کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔<ref>حمیدی، تاریخ اورشلیم، 1381ہجری شمسی، ص183۔</ref> | ||
* [[کوہ نور|غار حراء]]، پیغمبر اسلام پر [[وحی|نزول وحی]] کا پہلا مقام ہے ۔<ref>تونہای، فرہنگنامہ حج، 1390ہجری شمسی، ص710-711۔</ref> | * [[کوہ نور|غار حراء]]، پیغمبر اسلام پر [[وحی|نزول وحی]] کا پہلا مقام ہے ۔<ref>تونہای، فرہنگنامہ حج، 1390ہجری شمسی، ص710-711۔</ref> | ||