مندرجات کا رخ کریں

"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  7 اکتوبر 2023ء
سطر 59: سطر 59:
*ہر مسلمان پر [[ختنہ]] کرنا [[واجب]] ہے یہاں تک کہ بڑھاپے کی حد تک کیوں نہ پہنچ گیا ہو۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج31، ص263۔</ref>
*ہر مسلمان پر [[ختنہ]] کرنا [[واجب]] ہے یہاں تک کہ بڑھاپے کی حد تک کیوں نہ پہنچ گیا ہو۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج31، ص263۔</ref>
*جن [[عبادت|عبادات]] اور اعمال کا صحیح ہونا [[قصد قربت]] پر موقوف ہے ان میں ان کے انجام دینے والے کا مسلمان ہونا شرط ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج17، ص161۔</ref>
*جن [[عبادت|عبادات]] اور اعمال کا صحیح ہونا [[قصد قربت]] پر موقوف ہے ان میں ان کے انجام دینے والے کا مسلمان ہونا شرط ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج17، ص161۔</ref>
*مسلمان کا کسی [[کفر|کافر]] کے ساتھ شادی اور نکاح صحیح نہیں ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1427ھ، ج2، ص412۔</ref> مسلمان عورت [[اہل کتاب]] کے ساتھ بھی نکاح صحیح نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج30، ص92۔</ref>
*مسلمان کا کسی [[کفر|کافر]] کے ساتھ شادی اور نکاح صحیح نہیں ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1427ھ، ج2، ص412۔</ref> مسلمان عورت کا [[اہل کتاب]] کے ساتھ بھی نکاح صحیح نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج30، ص92۔</ref>
*کسی کافر کو کسی مسلمان پر ولایت و تسلط کا حق نہیں ہے؛ یعنی [[قاعدہ نفی سبیل]] کے مطابق خدا نے کوئی ایسا حکم انشاء نہیں فرمایا جس کے سبب کسی کافر کو کسی مسلمان پر تسلط حاصل ہو۔<ref>حسینی، العناوین الفقہیۃ، 1417ھ، ج2، ص350۔</ref>
*کسی کافر کو کسی مسلمان پر ولایت و تسلط کا حق نہیں ہے؛ یعنی [[قاعدہ نفی سبیل]] کے مطابق خدا نے کوئی ایسا حکم صادر نہیں فرمایا جس کے سبب کسی کافر کو کسی مسلمان پر تسلط حاصل ہو۔<ref>حسینی، العناوین الفقہیۃ، 1417ھ، ج2، ص350۔</ref>
*شیعہ فقہاء کے مطابق کسی بھی مسلمان صراحتاً دین اسلام سے روگردانی اختیار کرنا اور یہ کہنا کہ آج کے بعد میں مسلمان نہیں ہوں یا [[ضروری دین|ضروریات دین]] اسلام  یا مسلمانوں کے مورد [[اجماع]] کسی مسئلے را انکار کرے تو وہ [[مرتد]] ہو جاتا ہے اور [[ارتداد]] کے احکام اس شخص پر لاگو ہوجاتے ہیں۔<ref>ہاشمی، در باب تکفیر و ارتداد، 1400ہجری شمسی، ص85۔</ref>
*شیعہ فقہاء کے مطابق کسی بھی مسلمان کا صراحتاً دین اسلام سے روگردانی اختیار کرنا اور یہ کہنا کہ آج کے بعد میں مسلمان نہیں ہوں یا [[ضروری دین|ضروریات دین]] اسلام  یا مسلمانوں کے مورد [[اجماع]] کسی مسئلے را انکار کرے تو وہ [[مرتد]] ہو جاتا ہے اور [[ارتداد]] کے احکام اس شخص پر لاگو ہوجاتے ہیں۔<ref>ہاشمی، در باب تکفیر و ارتداد، 1400ہجری شمسی، ص85۔</ref>


==مسلمانوں کے مقدس مقامات==
==مسلمانوں کے مقدس مقامات==
confirmed، templateeditor
8,798

ترامیم