confirmed، انٹرفیس منتظمین، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
2,076
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عمرو بن ہشام بن مغیرۃ مخزومی المعروف ابو جہل(متوفی ۲ش)پیغمبرؐ اور اسلام کا مخالف ،مکہ میں پیغمبرؐ کے قتل کا نقشہ بنانے والا،نئے مسلمانوں کو دھمکی اور آزار پہچانے والا لوگوں سے قرآن کی آیات سننے سے روکنے پیغمبرؐ کی توہین اور اہانت کرنے والا،قریش کا بنی ہاشم کے ساتھ رابطہ توڑنے کی کوشش جنگ بدر کے لیے میدان فراہم کرنا اس کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اقدامات تھے مفسرین نے قرآن کے تقریبا ۳۰ آیات کے ذیل میں اس کے بارے میں گفتگو کی ہے | عمرو بن ہشام بن مغیرۃ مخزومی المعروف ابو جہل(متوفی ۲ش)پیغمبرؐ اور اسلام کا مخالف ،مکہ میں پیغمبرؐ کے قتل کا نقشہ بنانے والا،نئے مسلمانوں کو دھمکی اور آزار پہچانے والا لوگوں سے قرآن کی آیات سننے سے روکنے پیغمبرؐ کی توہین اور اہانت کرنے والا،قریش کا بنی ہاشم کے ساتھ رابطہ توڑنے کی کوشش جنگ بدر کے لیے میدان فراہم کرنا اس کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اقدامات تھے مفسرین نے قرآن کے تقریبا ۳۰ آیات کے ذیل میں اس کے بارے میں گفتگو کی ہے جنگ بدر ۔۔۔۔نیں ابو جہل کا بنیادی کردار تھا اور اسی جنگ میں مشرکین کے لشکر میں مارا گیا | ||
جنگ بدر ۔۔۔۔نیں ابو جہل کا بنیادی کردار تھا اور اسی جنگ میں مشرکین کے لشکر میں مارا گیا | ==نسب،کنیہ،اور لقب== | ||
نسب،کنیہ،اور لقب | |||
'''عمرو بن ہشام بن مغیرہ ''' پیغمبرؐ کے مخالفین میں سے تھا اور ان سے ہمیشہ دشمنی کرتا تھا۔<ref> نگاہ کنید بہ ابناسحاق، سیرہ ابناسحاق، مکتب دراسات التاریخ و المعارف الاسلامیہ، ص۱۴۵۔</ref> اس کا باپ [[ہشام بن مغیرہ]] [[بنی محزوم]] کی شاخ سے تھا اور [[قریش]] نے اس کی وفات کے کو تاریخ کا مبدا قرار دیا تھا۔<ref>ابنحبیب بغدادی، المحبر، دارالاآفاق الجدیدۃ، ص۱۳۹۔</ref>اس کی ماں اسما بنت مخربۃ بن جندل حنظلی بنی تمیم سے تھی۔ <ref>ابنہشام، السیرۃ النبویہ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۶۲۳۔</ref> اس وجہ سے اسے ابن حنظلیہ بھی کہا گیا ہے ۔۔<ref> دیکھیے: بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۹۱۔</ref> | '''عمرو بن ہشام بن مغیرہ ''' پیغمبرؐ کے مخالفین میں سے تھا اور ان سے ہمیشہ دشمنی کرتا تھا۔<ref> نگاہ کنید بہ ابناسحاق، سیرہ ابناسحاق، مکتب دراسات التاریخ و المعارف الاسلامیہ، ص۱۴۵۔</ref> اس کا باپ [[ہشام بن مغیرہ]] [[بنی محزوم]] کی شاخ سے تھا اور [[قریش]] نے اس کی وفات کے کو تاریخ کا مبدا قرار دیا تھا۔<ref>ابنحبیب بغدادی، المحبر، دارالاآفاق الجدیدۃ، ص۱۳۹۔</ref>اس کی ماں اسما بنت مخربۃ بن جندل حنظلی بنی تمیم سے تھی۔ <ref>ابنہشام، السیرۃ النبویہ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۶۲۳۔</ref> اس وجہ سے اسے ابن حنظلیہ بھی کہا گیا ہے ۔۔<ref> دیکھیے: بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۹۱۔</ref> | ||
ابو جہل کی کنیت ابو الحکم تھی لیکن پیغمبرؐ اسے ابو جہل کہتے تھے۔ <ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۱۲۵۔</ref>اس نام کی وجہ اس کی جہالت اور اسلام دشمنی بیان کی گئی ہے۔ <ref>ابندرید، الاشتقاق، ۱۴۱۱ق، ص۱۴۸۔</ref> اسی طرح پیغمبرؐ کی روایت کے مطابق امت اسلام کا فرعون ابو جہل ہے ۔ <ref>ابندرید، الاشتقاق، ۱۴۱۱ق، ص۱۴۸۔</ref>عکرمۃ بن ابو جہل اس کا بیٹا تھا جو پیغمبرؐ سے دشمنی کرتا تھا لیکن فتح مکہ کے بعد وہ مسلمان ہو گیا۔ <ref> ابنجوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۵۵-۱۵۶۔</ref> | ابو جہل کی کنیت ابو الحکم تھی لیکن پیغمبرؐ اسے ابو جہل کہتے تھے۔ <ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۱۲۵۔</ref>اس نام کی وجہ اس کی جہالت اور اسلام دشمنی بیان کی گئی ہے۔ <ref>ابندرید، الاشتقاق، ۱۴۱۱ق، ص۱۴۸۔</ref> اسی طرح پیغمبرؐ کی روایت کے مطابق امت اسلام کا فرعون ابو جہل ہے ۔ <ref>ابندرید، الاشتقاق، ۱۴۱۱ق، ص۱۴۸۔</ref>عکرمۃ بن ابو جہل اس کا بیٹا تھا جو پیغمبرؐ سے دشمنی کرتا تھا لیکن فتح مکہ کے بعد وہ مسلمان ہو گیا۔ <ref> ابنجوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۵۵-۱۵۶۔</ref> |