مندرجات کا رخ کریں

"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 149: سطر 149:

==فنون شہسواری==
==فنون شہسواری==
انیس کو عربی اور فارسی علوم و ادب کے علاوہ سپہ گری، ورزش اور گڑسواری کا بھی بڑا شوق تھا۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref> اور سپہ گری کو دہلی کے ایک استاد سے سیکھا۔<ref>احمد تمیم داری، [http://icro.ir/index.aspx?pageid=32738&p=34&showitem=13052 انیس]، مجلہ دانش، شمارہ 23۔</ref> ہندوستان کی قدیم رسم کے مطابق کھیل کے دوران بدن کے بعض حصے کو لباس سے باہر نکالنا ضروری ہوتا تھا لیکن میر انیس نے کھیل کے لئے ایک مخصوص لباس بنوایا اور کبھی نیم عریان نہیں ہوئے۔<ref> احمد تمیم داری، [http://icro.ir/index.aspx?pageid=32738&p=34&showitem=13052 انیس]، مجلہ دانش، شمارہ 23۔</ref> انیس کے گھرانے میں اکثر ورزش کرنے والے تھے اسی سبب انیس کو بھی ورزش سے دلی لگاؤ تھا۔<ref> احمد تمیم داری، [http://icro.ir/index.aspx?pageid=32738&p=34&showitem=13052 انیس]، مجلہ دانش، شمارہ 23۔</ref>
انیس کو عربی اور فارسی علوم و ادب کے علاوہ سپہ گری، ورزش اور گھڑسواری کا بھی بہت شوق تھا۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref> اور سپہ گری کو دہلی کے ایک استاد سے سیکھا۔<ref>احمد تمیم داری، [http://icro.ir/index.aspx?pageid=32738&p=34&showitem=13052 انیس]، مجلہ دانش، شمارہ 23۔</ref> ہندوستان کے قدیم رسم کے مطابق کھیل کے دوران بدن کے بعض حصے کو لباس سے باہر نکالنا ضروری ہوتا تھا لیکن میر انیس نے کھیل کے لئے ایک مخصوص لباس بنوایا اور کبھی نیم عریان نہیں ہوئے۔<ref> احمد تمیم داری، [http://icro.ir/index.aspx?pageid=32738&p=34&showitem=13052 انیس]، مجلہ دانش، شمارہ 23۔</ref> انیس کے گھرانے میں اکثر ورزش کرنے والے تھے اسی سبب انیس کو بھی ورزش سے دلی لگاؤ تھا۔<ref> احمد تمیم داری، [http://icro.ir/index.aspx?pageid=32738&p=34&showitem=13052 انیس]، مجلہ دانش، شمارہ 23۔</ref>

[[فائل:Mir Anees handwriting.jpg|تصغیر|میر انیس کے ہاتھ کا لکھا ہوا ایک نسخہ]]
[[فائل:Mir Anees handwriting.jpg|تصغیر|میر انیس کے ہاتھ کا لکھا ہوا ایک نسخہ]]
==انیس اور دبیر==
==انیس اور دبیر==
میر انیس اور مرزا دبیر ہم عصر مرثیہ نگار تھے۔ میر انیس کے استاد میرخلیق اور دبیر کے استاد [[میر ضمیر]] تھے۔ انیس اور دبیر دونوں نے مرثیہ کی طرف توجہ دی اور اپنے دائرہ شاعری کو سلام، رباعی اور مرثیہ تک محدود رکھا۔ البتہ دونوں کے خاص عقیدت مند تھے اسی سبب بعض نے ان دونوں مرثیہ نگاروں کے مرثیوں کا تقابلی جائزہ بھی لیا ہے<ref> حالی اور شبلی نعمانی کا موازنہ مشہور ہیں: ملاحظہ کریں: مجلہ پیام رافت، شمارہ 4 و 5۔</ref> اور ہر کسی نے اپنے مورد پسند مرثیہ نگار کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے۔ ذیل میں کچھ اشعار دبیر کے پیش کرتے ہیں اور اسی مضمون کو انیس کے کلام میں بھی دیکھ لیتے ہیں:

confirmed، movedable
5,562

ترامیم