مندرجات کا رخ کریں

"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

201 بائٹ کا ازالہ ،  29 جنوری 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
  |مرتبط =  
  |مرتبط =  
}}
}}
'''میر انیس'''، '''میر ببر علی انیس''' (1803_1874ء) [[ہندوستان]] کے مشہور و معروف شاعر، [[مرثیہ نگار]] اور مرثیہ گو ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب، [[امام علی رضاؑ]] سے ملتا ہے۔ انیس کا تعلق ایک شاعر خاندان سے ہے جس کی کئی پشتوں میں شاعر رہے ہیں، آپ کے والد، دادا، پڑدادا، بھائی اور بیٹے سب شاعر تھے۔انیس نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا لیکن والد کے کہنے پر غزل کو چھوڑ کر مرثیہ نگاری شروع کی۔  پہلا شعر انیس نے آٹھ یا سات سال کی عمر میں پڑھا تھا۔ انیس کا معاصر شعرا سے امتیاز یہی تھا کہ وہ سلیس اشعار اچھے استعارے اور تشبیہات میں پڑھتے تھے۔ 72 سال کی عمر میں سنہ 1874ء میں لکھنؤ میں وفات پائی اور [[لکھنؤ]] میں سپرد خاک ہوئے۔ آپ کے کلام پر مشتمل بہت ساری کتابیں چھپ چکی ہیں اور اب بھی متعدد غیر مطبوعہ کلام بیاضوں میں موجود ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق 1200 مرثیوں اور 600 رباعیوں کے علاوہ نوحے، سلام بھی آپ کی میراث میں شامل ہیں۔
'''میر انیس''' (1803_1874ء) [[برصغیر]] کے مشہور و معروف شاعر، [[مرثیہ نگار]] اور مرثیہ گو ہیں۔ انیس نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا لیکن جوانی سے ہی صرف مرثیہ پڑھنا شروع کیا۔میر انیس عربی اور فارسی زبان پر بھی عبور رکھتے تھے۔انیس کے پوتے کے بقول انیس نے ایک رات میں واقعہ کربلا کے بارے میں 1182 مصرعوں پر مشتمل مرثیہ لکھ دیا۔انیس سلاطین اور حکمرانوں کی تعریف میں شعر نہیں پڑھتے تھے اور یہی اپنے بیٹے کو نصیت کی۔انیس کی خاندان میں متعدد شعرا تھے۔ ان کا سلسلہ نسب، [[امام علی رضاؑ]] سے ملتا ہے۔ 72 سال کی عمر میں سنہ 1874ء میں انیس لکھنؤ میں وفات پاگئے اور [[لکھنؤ]] ہی میں سپرد خاک ہوئے۔ آپ کے کلام پر مشتمل بہت ساری کتابیں چھپ چکی ہیں۔ سالہا سال گزرنے کے بعد آج بھی انیس کے مرثیے منبروں سے پڑھے جاتے ہیں
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
میر ببر علی انیس سنہ 1803ء میں ہندوستان، اترپردیش میں فیض آباد کے محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref>
میر ببر علی انیس سنہ 1803ء میں ہندوستان، اترپردیش میں فیض آباد کے محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم