مندرجات کا رخ کریں

"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 101: سطر 101:

==اشعار کی تعداد==
==اشعار کی تعداد==
انیس کے مرثیوں کی تعداد کو لک بھگ 1200 بیان کی جاتی ہے۔ اور کئی مرثیے غیرمطبوعہ ہیں اور مختلف بیاضوں کے صفحات کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ قصیدے، سلام، نوحے اور رباعیات کا کثیر ذخیرہ بھی چھوڑے گیا ہے۔ رباعیات<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref> کی تعداد کو 600 تک بتایا گیا ہے۔ میر انیس کے نواسے کے بقول، 1857ء کے اواخر میں انیس نے 157 بند یعنی 1182 مصرعے کا مرثیہ «جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے»، ایک ہی رات میں لکھا۔ انیس نے ایک مرثیہ بغیر نقطے کے بھی لکھا۔<ref>مجلہ نقوش انیس نمبر</ref>محمد حسین آزاد نے تذکرہ آب حیات میں لکھتے ہیں کہ میر انیس نے مرثیے کے کم سے کم دس ہزار مصرعے پڑھے ہیں۔{{حوالہ درکار}}
انیس کے مرثیوں کی تعداد کو لک بھگ 1200 بیان کی جاتی ہے۔ اور کئی مرثیے غیر مطبوعہ ہیں اور مختلف بیاضوں کے صفحات کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ قصیدے، سلام، نوحے اور رباعیات کا کثیر ذخیرہ بھی چھوڑا ہے۔ رباعیات<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref> کی تعداد کو 600 تک بتایا گیا ہے۔ میر انیس کے نواسے کے بقول، 1857ء کے اواخر میں انیس نے 157 بند یعنی 1182 مصرعے کا مرثیہ «جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے»، ایک ہی رات میں لکھا۔ انیس نے ایک مرثیہ بغیر نقطے کے بھی لکھا۔<ref>مجلہ نقوش انیس نمبر</ref>محمد حسین آزاد نے تذکرہ آب حیات میں لکھتے ہیں کہ میر انیس نے مرثیے کے کم سے کم دس ہزار مصرعے پڑھے ہیں۔{{حوالہ درکار}}
انیس مرثیہ نگاری کے علاوہ مرثیہ خوانی بھی کرتے تھے۔<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref> میر انیسؔ کا کلام پانچ (5) جلدوں میں نول کشور پریس لکھنو سے شائع ہوا۔

آپ کے مرثیوں کے مجموعے کو مختلف ناموں سے چھاپ چکے ہیں۔<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref>
آپ کے مرثیوں کے مجموعے کو مختلف ناموں سے چھاپ چکے ہیں۔<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref>
گمنام صارف