"روزے کا کفارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''کَفّارۂ روزہ''' یعنی ماہ مبارک رمضان کا [[روزہ]]، نذر کا روزہ اور کسی وقت معین میں [[ماہ رمضان]] کے قضا روزہ کو ظہر کے بعد باطل کرنے کے عوض میں جو جرمانہ مکلف کے ذمہ آتا ہے اسے '''کَفّارۂ روزہ''' کہتے ہیں۔ عمدا یعنی ارادہ کے ساتھ روزہ کو باطل کرنے کا کفارہ، دو مہینہ روزہ رکھنا کہ جن میں سے 31 روزہ مسلسل رکھے یا ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلائے۔ | '''کَفّارۂ روزہ''' یعنی ماہ مبارک رمضان کا [[روزہ]]، نذر کا روزہ اور کسی وقت معین میں [[ماہ رمضان]] کے قضا روزہ کو ظہر کے بعد باطل کرنے کے عوض میں جو جرمانہ مکلف کے ذمہ آتا ہے اسے '''کَفّارۂ روزہ''' کہتے ہیں۔ عمدا یعنی ارادہ کے ساتھ روزہ کو باطل کرنے کا کفارہ، دو مہینہ روزہ رکھنا کہ جن میں سے 31 روزہ مسلسل رکھے یا ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلائے۔ | ||
روزہ کا کفارہ اس صورت میں [[واجب]] ہوتا ہے | روزہ کا کفارہ اس صورت میں [[واجب]] ہوتا ہے جب روزہ دار یہ جانتا ہو کہ وہ جو کام انجام دے رہا ہے وہ روزہ کو باطل کرتا ہے یعنی [[مبطلات روزہ]] میں سے ہے۔ بعض [[فقہا]] جیسے [[صاحب جواہر]] اور [[سید ابوالقاسم خوئی]] اس بات کے معتقد ہیں کہ مبطلات روزہ کو انجام دینے سے نہ صرف روزہ کی قضا بلکہ اس کا [[کفارہ]] بھی واجب ہو جاتا ہے۔ اس کے مقابلہ میں بعض فقہا کا نظریہ یہ ہے کہ مبطلات روزہ جیسے قے کرنا یا [[اذان]] صبح یا اذان مغرب کے اوقات کی غلط تشخیص، کفارہ کا سبب نہیں بنتے۔ | ||
فقہائے شیعہ کے نظریہ کے مطابق، اگر کوئی شخص [[حرام]] کام جیسے [[شراب]] پینے یا [[زنا]] کے ذریعہ اپنا روزہ باطل کرے تو اس پر دونوں کفارہ (دو ماہ کا روزہ اور ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلانا) واجب ہو جاتا ہے۔ اس کے با وجود بعض فقہا ایسی صورت میں دونوں کفاروں کو جمع کرنے کو [[احتیاط مستحب]] اور بعض دیگر اسے [[احتیاط واجب]] سمجھتے ہیں۔ | فقہائے شیعہ کے نظریہ کے مطابق، اگر کوئی شخص [[حرام]] کام جیسے [[شراب]] پینے یا [[زنا]] کے ذریعہ اپنا روزہ باطل کرے تو اس پر دونوں کفارہ (دو ماہ کا روزہ اور ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلانا) واجب ہو جاتا ہے۔ اس کے با وجود بعض فقہا ایسی صورت میں دونوں کفاروں کو جمع کرنے کو [[احتیاط مستحب]] اور بعض دیگر اسے [[احتیاط واجب]] سمجھتے ہیں۔ | ||
==مفہوم | ==مفہوم== | ||
کفارہ وہ مالی یا جسمانی جرمانہ ہوتا ہے جو بعض گناہوں کے انجام دینے کے عوض مکلف کے ذمہ رکھا جاتا ہے۔<ref> مشکینی، مصطلحات الفقہ، ۱۴۱۹ق، ص۴۶۵۔</ref> کفارہ زیادہ تر [[آخرت]] کی سزا کے معاف یا کم ہونے کا سبب ہوتا ہے۔<ref> مشکینی، مصطلحات الفقہ، ۱۴۱۹ق، ص۴۶۵۔</ref> | کفارہ وہ مالی یا جسمانی جرمانہ ہوتا ہے جو بعض گناہوں کے انجام دینے کے عوض مکلف کے ذمہ رکھا جاتا ہے۔<ref> مشکینی، مصطلحات الفقہ، ۱۴۱۹ق، ص۴۶۵۔</ref> کفارہ زیادہ تر [[آخرت]] کی سزا کے معاف یا کم ہونے کا سبب ہوتا ہے۔<ref> مشکینی، مصطلحات الفقہ، ۱۴۱۹ق، ص۴۶۵۔</ref> | ||