مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 77: سطر 77:
نقوی نے قوم کے بچوں کے لئے بہترین تعلیم کے حصول کے لئے المصطفے سکول سیسٹم قائم کیا اور کئی ایک شعبے ملک کے مختلف علاقوں میں قائم کیا۔اس قت آپ کے دونوں بڑے بیٹے محمد سلمان اور محمد دانش لاہور کے ایک بہت اچھے ادارے میں تعلیم حاصل کرتے تھے، مگر جب ڈاکٹر نے اسلامک ایجوکیشنل کونسل قائم کرکے "المصطفے ماڈل ہائی ٰ اسکول”شروع کیا تو اپنے دونوں بیٹوں کو فرزندان کا پُرانا اسکول چھڑواکر "المصطفے ماڈل ہائی ٰ اسکول” میں داخل کروادیا۔<ref>[http://weeklyrazakar.com/blog/2422/ شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی، ایک زندہ انسان، ایک بیدار تحریک]، ہفت روزہ رضاکار۔</ref>

المصطفیٰ اسکول سسٹم کے تحت بننے والے سکولز اب بھی پاکستان بھر میں مختلف ناموں سے یہ کام کر رہے ہیں ان میں گلگت بلتستان میں Career Guidance School And College، اٹک میں جناح پیلک سکول، میانوالی میں انڈس ماڈل سکول اینڈ کالج اور جھنگ کے علاقہ بھوانہ میں المصطفیٰ سکول قابل ذکر ہیں۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref>
المصطفیٰ اسکول سسٹم کے تحت بننے والے سکولز اب بھی پاکستان بھر میں مختلف ناموں سے یہ کام کر رہے ہیں ان میں [[گلگت]] بلتستان میں Career Guidance School And College، اٹک میں جناح پیلک سکول، میانوالی میں انڈس ماڈل سکول اینڈ کالج اور جھنگ کے علاقہ بھوانہ میں المصطفیٰ سکول قابل ذکر ہیں۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref>

آپ نے [[بلتستان]] کی ایک شخصیت سے مل کر بلتستانی طالب علموں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک ادارہ بھی قائم کیا جس کا نام BEST رکھا تھا۔<ref>[http://asgharia.org.pk/news/1539/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%8C%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک زندہ انسان،ایک بیدار تحریک]، اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ویب سائٹ۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم