confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ازدواجی زندگی) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ازدواجی زندگی) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
==ازدواجی زندگی== | ==ازدواجی زندگی== | ||
محمد علی نقوی کا نکاح مارچ سنہ 1971ء میں ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> نکاح سے ایک روز قبل آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ | محمد علی نقوی کا نکاح مارچ سنہ 1971ء میں ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> نکاح سے ایک روز قبل آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ نکاح کے دوران ہاسٹل ہی میں رہیں تاکہ لاہور شہر میں انہیں ڈھونڈنا مشکل نہ ہوجائے۔ لیکن تنظیمی کاموں کی ان کے پاس اہمیت کا یہ عالم تھا کہ بارات سے تھوڑی دیر پہلے آپ تنظیمی پوسٹر چھپوانے پریس میں مصروف تھے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کی اہلیہ سیدہ کنیز بتول نقوی نے بھی آپ کے ہدف کے حصول میں ساتھ دیتے ہوئے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شبعہ طالبات کا قیام عمل میں لائیں جس کا پہلا مرکزی دفتر ڈاکٹر نقوی کا گھر منتخب ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کے چار بچے ہیں۔{{حوالہ درکار}}جن میں سے ایک بیٹی [[مجلس وحدت مسلمین پاکستان]] کی طرف سے پنجاب اسمبلی کی ممبر ہیں۔<ref>[https://www.pap.gov.pk/members/profile/ur/21/1547 پنجاب صوبائی اسمبلی ممبران کا پروفائل]پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ۔</ref> | ||
==پیشہ ورانہ زندگی== | ==پیشہ ورانہ زندگی== |